کیا ہماری عورتیں بچے پیدا کرنے کی مشین ہیں
نئی دہلی۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کے ’’چار بچوں‘‘ والے تبصرے پر صدر عام آدمی پارٹی اروند کجریوال نے آج بی جے پی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہماری عورتیں بچے پیدا کرنے کی مشین ہیں؟انتخابات سے پہلے بی جے پی قائدین نے تیقن دیا تھا کہ خواتین کو مکمل حفاظت اور صیانت فراہم کی جائے گی لیکن انتخاب