سیاسیات
بہتر انتظامیہ اور پولیس کارکردگی ،کرن بیدی کا تیقن
نئی دہلی ۔ 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی چیف منسٹری کی امیدوار کرن بیدی نے آج ایک ’’وائیٹ پیپر‘‘ جاری کیا اور ہر سرکاری محکمہ کو مجوزہ ہدایات جاری کرنے کا منصوبہ بنایا۔ انہوں نے تیقن دیا کہ پولیس کی بہتر کارکردگی ان کی اولین ترجیح ہوگی۔ اگر آئندہ دہلی اسمبلی انتخابات میں وہ برسراقتدار آجائیں انہوں نے کہا کہ اگر ہم برسراقتدار
بیدی اور کجریوال نے انا ہزارے کا سہارا لیا: ماکن
نئی دہلی 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے چیف منسٹر عہدہ کیلئے خود کو تیسرے چیلنجس کے طور پر پیش کرتے ہوئے کانگریس لیڈر اجئے ماکن نے آج اروند کجریوال اور کرن بیدی پر تنقید کی اور ان دونوں نے اپنے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے انا ہزارے کا سہارا لیا تھا۔ دہلی کے صدر بازار حلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد اُنھوں نے کہاکہ انا ہزار
ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسروں کی بی جے پی میں شمولیت
لکھنو ۔ 21 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اترپردیش کے سابق ڈائرکٹر جنرل پولیس مسٹر برج لال نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اس موقع پر پارٹی کے ریاستی انچارج اوم ماتھر اور سینئیر قائدین موجود تھے ۔ بحیثیت آئی پی ایس آفیسر انہوں نے مجرموں کے ساتھ کوئی مفاہمت نہیں کی اور آہنی پنجہ سے کچل دیا ۔ اب وہ نریندر مودی کی زیر قیادت کام کرنا چا
انتخابی وعدوں سے انحراف پر عوام میں مایوسی
لکھنو ۔ 21 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اتراکھنڈ کے چیف منسٹر ہریش راوت نے آج کہا کہ بی جے پی فی ا لحال ہنی مون کے دور سے گزر رہی ہے اور پار ٹی کی اصل آزمائش سال 2017 ء میں اترپردیش اسمبلی انتخابات میں دیکھی جائے گی ۔انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی ہنی مون کا دور گزر جائے گا عوام کے ذہنوں میں سینکڑوں سوالات ابھریں گے۔ اگر بی جے پی مسائل کا حل نکالنے می
مرکزکا اپنی اسکیموں کے تحت فنڈ س جاری کرنے سے انکار
سلی گوڑی (مغربی بنگال)20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج مرکز پر الزام عائد کیا کہ وہ ریاستی حکومت کو مختلف مرکزی اسکیموں کے تحت جیسے جے این این یو آر این ،غذائی اجناس کی خریداری اور 100 روزہ کام کے پروگرام کیلئے فنڈس جاری کرنے سے انکار کررہا ہے ۔ ممتابنرجی نے کہا کہ یہ فنڈس ہمارا حق ہیں وہ (مرکز ) رقم نہیں دے ر
میڈیا میں تعمیری رجحانات کو فروغ دینے کی ضرورت
نئی دہلی ۔ 19 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر میڈیا کے تجزیوں اور رائے دی (میڈیا ٹرائیل) کے خلاف مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی تنقیدوں کے ایک دن بعد ان کے ایک کابینی رفیق ایم وینکیا نائیڈو نے آج ذرائع ابلاغ سے کہا کہ وہ ایک ذمہ دارانہ اور تعمیری رول ادا کرے اور بتایا کہ میڈیا میں تعمیری مباحث کی بجائے تخریبی سیاست (رک
غریبوں کیلئے اچھے دن کب آئیں گے
مہاراشٹرا حکومت سے شیوسینا کا استفسار
گاندھی جی کی برسی کے موقع پر یوم قومی یکجہتی منانے کا اعلان
ملک بھر میں فرقہ وارانہ کشیدگی پر سی پی آئی کا اظہار تشویش
سرکاری پروگرامس کی نگرانی نیتی آیوگ کا اصل ذمہ :مرکز
نئی دہلی 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) چونکہ مرکزی حکومت کی جانب سے مرکزی منصوبہ جاتی اخراجات کیلئے لاکھوں کروڑ روپئے مختص کئے جاتے ہیں نیتی آیوگ اب حکومت کی پروگراموں اور نئی اسکیمات پر عمل آوری کی موثر اور سرگرم نگرانی کریگا ۔ مرکزی وزیر منصوبہ بندی راؤ اندر جیت سنگھ نے آج یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ مرکزی منصوبہ جاتی اخراجات 5
کارکردگی دکھائیگی کہ بنگال نمبر ایک ہے : ممتابنرجی
کولکتہ 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی بنگال کا مستقبل زراعت پر مبنی صنعت سے ہے اور اس شعبہ میں کارکردگی یہ ثابت کریگی کہ ریاست سر فہرست ہے ۔ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے مغربی بنگال کولڈ اسٹوریج اسوسی ایشن کی گولڈن جوبلی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باہر سے بات کرنا موثر نہیں ہوگا ۔ کارکردگی یہ ثابت ک
جنتادل یو میں داخلی خلفشار کا سلسلہ جاری
پٹنہ 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار میں برسر اتقدار جے ڈی یو میں داخلی اختلافات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی وزرا نے پارٹی ترجمان اجئے آلوک کے خلاف تین وزرا کا استعفی طلب کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ جنتادل یو کے ذرائع نے کہا کہ سینئر وزیر نریندر سنگھ ان تین وزرا میںشامل ہیں جن سے آلوک نے استعفی طلب کیا ہے ۔ ان وزرا نے سینئر پارٹی لیڈر نتیش
جے ڈی یو اور آر جے ڈی پر قابو پانے اچھی منصوبہ بندی ضروری
بہار اسمبلی انتخابات سے پہلے راشٹریہ لوک سمتا پارٹی کے صدر کشواہا کا انٹرویو
دہلی انتخابات سے پہلے ٹی وی مباحثوں پر پابندی
نئی دہلی۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دہلی پولیس نے ٹی وی پر مباحث منعقد کرنے اور ان کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے، کیونکہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے کارکنوں میں جنوبی دہلی میں تغلق آباد کے علاقہ میں 3 جنوری کو پُرتشدد جھڑپ ہوئی جس میں کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اس سلسلہ میں ایک فیصلہ دہلی پولیس کے عہ