مانجھی کو بی جے پی کی تائید سے کوئی فائدہ نہیں : نتیش
پٹنہ17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں چیف منسٹر جتن رام مانجھی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے افراتفری کی کیفیت پیدا کرنے پر جنتا دل (یو) سینئر لیڈر نتیش کمار نے بی جے پی کو شدید تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے گورنر کی جانب سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے مانجھی کو دی گئی 14 دن کی مہلت کو منصفانہ قرار دینے زعفرانی پارٹی کے موقف پر بھی نکتہ