یوپی میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر تنقید مسترد
لکھنؤ۔ 18 فروری (سیاست ڈاٹ کام)امن و ضبط کے محاذ پر اپوزیشن کے پے در پے حملوں کے تناظر میں جرأت مندی سے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے حکومت اترپردیش نے آج ادعا کیا کہ لا اینڈ آرڈر کی صورتِ حال بدستور قابو میں ہے اور فرقہ پرستی سے پوری طاقت کے ساتھ نمٹا گیا ہے۔ حکومت نے لا اینڈ آرڈر کی برقراری اور جرائم پر کنٹرول کیلئے بروقت کارروائی کی ہے، ا