ہندوستان کی ہمہ لسانی تہذیب ایک قیمتی اثاثہ: سمرتی ایرانی

چینائی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے آج کہاکہ ہندوستان ایک ہمہ لسانی تہذیب کا ملک ہے۔ اس کی ہمہ لسانیات ہی قیمتی اثاثہ و میراث ہیں۔ ہندوستانی کثرت میں وحدت قابل ستائش ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ ہمہ لسانیات ہمارے ملک کی برسوں پرانی تاریخ کا ایک حصہ ہے۔ یہی لسانیات ہمارا قیمتی اثاثہ بھی ہے اور ایک قاب

اوڈیشہ اسمبلی میں ہنگامہ، طلباء کیخلاف پولیس کارروائی کی مذمت

بھوبنیشور 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اوڈیشہ اسمبلی میں آج زبردست ہنگامہ اور شوروغل دیکھا گیا۔ جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کئی مرتبہ ملتوی کردی گئی۔ کانگریس کے ارکان اسمبلی نے طلباء اور پارٹی کے یوتھ قائدین کے خلاف پولیس کارروائی پر احتجاج کیا۔ پولیس نے چیف منسٹر کے موٹروں کے قافلے کے سامنے سیاہ پرچم مظاہروں اور انڈے پھینکنے کے کی

دہلی میں پولیس پر سنگباری کا واقعہ

نئی دہلی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) شمالی دہلی کے بوراری پولیس اسٹیشن میں کل پولیس کے ساتھ پرتشدد جھڑپ میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ اس واقعہ میں عام آدمی پارٹی کے 2 ارکان اسمبلی اور ان کے حامیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا گیا۔ جس میں سے 6 حامیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اگرچیکہ ارکان اسمبلی سنجیو جھا (بوراری) اور اکھلیش پتی

سی پی آئی سینئر لیڈر گویند پنسرے کو زبردست خراج،حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

ممبئی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کمیونسٹ لیڈر گویند پنسرے کو آج زبردست خراج پیش کیا گیا۔ وہ کل رات گولی کے زخم سے جانبر نہ ہوسکے۔ خراج پیش کرنے والوں نے ان کے حملہ آوروں کی گرفتاری اور سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ مہاراشٹرا میں ترقی پسند قائدین کے خلاف سرگرم عناصر کو سبق سکھانے کا بھی حکومت سے مطالبہ کیا گیا۔ گورنر مہاراشٹرا سی

کانگریس پر بی جے پی کی تنقید

نئی دہلی 20 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج حصول اراضی آرڈیننس پر کانگریس کے احتجاج کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ پارٹی نے مسلسل انتخابی شکستوں کے بعد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے ۔ بی جے پی کے سکریٹری شریکانت شرما نے کہا کہ کانگریس اپنی انتخابی شکستوں سے پریشان ہے اور وہ اپنے سیاسی مستقبل کو

ممتابنرجی کی نتیش کمار کی حلف برداری تقریب میں شرکت

کولکتہ /20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج کہا کہ وہ نتیش کمار کی بحیثیت چیف منسٹر بہار حلف برداری تقریب میں جو اتوار کو مقرر ہے، شرکت کریں گی۔

وزیر اعظم ترکی کی دختر کی ہلاکت کی سازش

بنگلہ دیش سے معاہدہ کا ممتابنرجی کا دعویٰ

ڈھاکہ 20 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی بنگال سے وابستہ بنگلہ دیش کی امیدوں پر حوصلہ افزا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے چیف منسٹر ممتابنرجی نے آج کہا کہ انہوں نے معاہدہ حد بندی ( لینڈ باونڈری اگریمنٹ ) کی منظوری سے مسائل کو حل کرلیا ہے ۔ انہوں نے حکومت ہند سے یہ بھی کہا کہ وہ ٹیسٹا آبی تقسیم مسئلہ پر ان ( ممتا) پر یقین رکھے ۔ ممتابنرجی نے یہاں

حکومت کی کانگریسی تائید کی امید ’ عجیب ‘ : احمد پٹیل

نئی دہلی 20 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ان اطلاعات کے دوران کہ اہم بلوں کی منظوری کیلئے حکومت کانگریس کی تائید حاصل کرنے کی کوشش کریگی سینئر لیڈر احمد پٹیل نے آج کہا کہ حکومت اگر تائید کی امید رکھتی ہے تو یہ عجیب ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے یو پی اے کی پالیسیوں اور پروگراموں کو بدل دیا ہے اور ایسے میں کانگریس سے تائید کی امید رکھنا عجیب

نتیش کمار نے مہا دلت کو قربان کردیا : این ڈی اے

نئی دہلی 20 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) این ڈی اے نے آج جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے ایک مہا دلت کو قربان کردیا ہے جبکہ کانگریس نے کہا کہ خط اعتماد سے قبل چیف منسٹر کی حیثیت سے جیتن رام مانجھی کا استعفی بی جے پی کے خوف کا نتیجہ تھا اور پارٹی کو اس سازش کی قیمت اسمبلی انتخابات میں چکانی پڑیگی ۔ بی جے پی لیڈر و مرکزی وزی

مودی اور آر ایس ایس میں ٹھن گئی!

نئی دہلی ۔ 20 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سنگھ پریوار اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان اختلافات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں جب کہ حکومت کی پالیسیوں پر آر ایس ایس کی محاذی تنظیم بھارتیہ مزدور سنگھ ( بی ایم ایس ) نے صدائے احتجاج بلند کیا ہے اور الزام عائد کیا کہ لیبر قوانین میں ترمیم کے ذریعہ صنعتوں کے مفادات کو ترجیح دی جارہی ہے ۔ جس کے

جموں و کشمیر : تشکیل حکومت میں عوامی جذبات کا خیال رکھیں :مفتی مکرم

نئی دہلی۔/20فبروری، ( فیکس ) شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مولانا مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں کہا کہ مسلمانوں کیلئے سرچشمہ ہدایت کتاب و سنت ہے۔ پاک پروردگار خالق کائنات ہے اوراس نے ہدایت کیلئے پیغمبر بھیجے ۔سیرت رسولؐ سے ہٹ کر مسلمانوں کے لئے کوئی بھی عمل گمراہی ہے۔ انبیاء کرام کے نام کتاب و سنت میں موجود ہیں ان

ملائم سنگھ یادو کے پوترے کی آج تلک تقریب

لکھنؤ۔/20فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے پوترے کی شادی سابق چیف منسٹر بہار لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کی دختر راج لکشمی کے ساتھ 26فبروری کو نئی دہلی میں انجام پائے گی جبکہ تلک تقریب کل ہفتہ کو ملائم سنگھ کے آبائی ٹاؤن سیفائی میں منعقد ہوگی اور مہمانوں کو گجرات، اتر پردی

جموں و کشمیر حکومت کی عنقریب تشکیل ممکن

سرینگر ؍ نئی دہلی ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں بی جے پی ۔ پی ڈی پی مخلوط حکومت کی تشکیل کا عنقریب اعلان ممکن ہے جس کے ساتھ ’’کافی احتیاط سے‘‘ تیار کردہ مشترک اقل ترین پروگرام بھی رہے گا جو تمام متنازعہ مسائل جیسے آرٹیکل 370 اور اے ایف ایس پی اے کے بارے میں موقف پیش کرے گا۔ ذرائع نے کہا کہ یہ اعلان اس ہفتہ کے اختتامی مرحلہ

کانگریس میں اقلیتی شعبوں کیلئے نامزدگیاں

نئی دہلی ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اپنے عمل تنظیم جدید کے حصہ کے طور پر کانگریس نے آج چناؤ کا سامنا کرنے والی ریاست بہار اور دیگر کلیدی ریاستوں، مغربی بنگال، ٹاملناڈو اور اوڈیشہ میں اپنی پارٹی یونٹوں کیلئے نئے مائناریٹی چیرپرسنس مقرر کئے۔ گذشتہ سال ڈسمبر میں پارٹی نے 12 ریاستوں میں اپنے اقلیتی شعبوں کیلئے نئے سربراہوں کا تقرر کیا ت

پی ڈی پی سودے بازی میں ملوث : عمرعبداللہ

سرینگر۔/20فبروری۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج کہا کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سرپرست مفتی محمد سعید نے اپنی پارٹی بی جے پی کو فروخت کردی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ ’’ پیارے مفتی صاحب!

عام آدمی پارٹی کی قومی عاملہ کا اجلاس

نئی دہلی ۔ 20 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : دہلی کے انتخابات میں غیر متوقع کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی کی مجلس عاملہ کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتہ منعقد ہوگا ۔ پارٹی قائدین ملک بھر میں تنظیم کو وسعت دینے کے لیے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ یہ اجلاس 26 فروری کو نئی دہلی میں منعقد ہوگا ۔ جس میں مختلف ریاستوں کے قائدین شریک ہوں گے ۔ باوثوق

چیف منسٹر مدھیہ پردیش بدعنوان دوستوں سے دور رہیں

بھوپال ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان کو MPPEB اسکام کے مسئلہ پر تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج انہیں مشورہ دیا کہ اپنے ارکان خاندان بددیانت دوستوں اور سرکاری عہدیداروں سے محتاط رہیں ۔ کانگریس لیڈر نے اپنے ٹوئٹر میں کہا کہ میں ایک بڑے بھائی کی طرح تمہیں مشورہ

اتر پردیش میں وزیر اعظم کے دورہ کے انتظامات کرنے حکومت کی ہدایت

لکھنو 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت اتر پردیش نے آج انتظامیہ اور پولیس عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ جاریہ ہفتے کے اواخر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے مجوزہ دورہ کے تعلق سے ضروری انتظامات کریں۔ ریاست کے چیف سکریٹری آلوک رنجن نے کمشنر و آئی جی ( کانپور ) اور انتظامیہ کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ وزیر اعظم کے مجوزہ دورہ کے پیش نظر تمام