مودی حکومت کارپوریٹ حامی ،کانگریس کا الزام
نئی دہلی ۔25 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ حصول اراضی قانون کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کرتے ہوئے کانگریس نے آج نریندر مودی حکومت پر ’’کاشتکار دشمن اور کارپوریٹ حامی‘‘ ہونے کا الزام عائد کیا۔ کانگریس نے عہد کیا کہ ملک گیر سطح پر جدوجہد شروع کی جائے گی۔ سونیا گاندھی اور راہول گاندھی دونوں کی غیرحاضری کو آج بری طرح محسوس کیا گیا۔ اعلی