قرآن
(اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم!) آپ فرمائیے میں تو فقط ڈرانے والا ہوں اور نہیں ہے کوئی خدا مگر اللہ جو ایک ہے سب پر غالب ہے۔ (سورہ صٓ۔۶۵)
(اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم!) آپ فرمائیے میں تو فقط ڈرانے والا ہوں اور نہیں ہے کوئی خدا مگر اللہ جو ایک ہے سب پر غالب ہے۔ (سورہ صٓ۔۶۵)
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو یہ سکھایا: ’’انی انا الرزاق ذوالقوۃ المتین‘‘ یعنی ’’(اے انسان جان لے کہ) بلاشبہ میں (اللہ تعالیٰ) ہی روزی دینے والا ہوں (اور) غالب طاقت والا ہوں‘‘۔ (ابوداؤد و ترمذی)
لغت میں مسجد کے معنی سجدہ گاہ کے ہیں اور اصطلاح میں مسلمانوں کی عبادت گاہ پر اس کا اطلاق کیا جاتا ہے، کیونکہ عبادت میں سب سے اہم ترین رکن سجدہ ہے، اس لئے اس کی اہمیت کے پیش نظر بندہ بارگاہ ایزدی میں سجدہ ریز ہوکر اپنی عاجزی و مسکنت، تواضع و تذلل کا مجسمہ بن جاتا ہے اور اپنی جبین نیاز کو بارگاہ بے نیاز میں ٹیک کر اللہ تعالی کی کبریائی ک
حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ایک شخص کو سفر کے دوران سخت پیاس لگی، ایک کنواں نظر آیا، وہ اس میں اتر گیا۔ جب باہر آیا تو دیکھا کہ ایک کتا پیاس کی شدت سے کیچڑ چاٹ رہا ہے۔ اس نے سوچا پیاس سے میرا برا حال تھا، یہی حال اس کتے کا بھی ہے۔ وہ پھر کنویں میں اترا، اپنے چمڑے کے موزے کو پانی سے بھرا، پھر اپنے دانتوں سے دباکر اوپر
۱ ۔ عالم میں جو کچھ ہوا اور ہو رہا ہے اور ہوگا سب کو اللہ تعالیٰ نے ازل ہی میںلکھ دیا ہے۔ اب اس کے خلاف کچھ نہیں ہوسکتا‘ اسی کا نام تقدیر ہے ۔
۲ ۔ بندوں کے بھلے بُرے تمام کاموں کا پیدا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ لیکن بھلے کاموں سے وہ راضی ہے اور برے کاموں سے ناراض ہوتا ہے ۔
عدم جواز ضبط تولید
سید زبیر ہاشمی، معلم جامعہ نظامیہ
مولانا غلام رسول سعیدی
جاویدہ بیگم ورنگلی
جاویدہ بیگم ورنگلی
محترم محمد رضی الدین معظم
کسی بھی مقصد یا حاجت کو دل میں رکھ کر دو رکعت صلوۃ الحاجت پڑھیں، پھر درج ذیل طریقوں پر عمل کریں، ان شاء اللہ تعالیٰ کامیابی ملے گی۔
٭ بوقت طلوع آفتاب باوضوء گیارہ بار درود شریف اور سورۂ کافروں اور پھر درود شریف پڑھ کر دعا کریں، ان شاء اللہ تعالیٰ مقصد میں کامیابی ملے گی۔
ماںدنیا کی حسین شے ہے۔ ماں کی محبت و اہمیت اس حدیث شریف سے معلوم ہوتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے عرض کیا: ’’یارسول اللہ! میں سب سے زیادہ کس سے محبت کروں؟‘‘۔ آپﷺ نے فرمایا: ’’ماں سے‘‘۔ اس شخص نے چار بار یہی سوال دُہرایا اور آپﷺ نے تین دفعہ ماں سے محبت کرنے کے لئے فرمایا اور ایک بار باپ سے۔
جوہرہ علی بن سعید جعیدی
محمد الیاس ندوی بھٹکلی
درافشاں عبد المتین
اور بے شک یونس (علیہ السلام) بھی (ہمارے) رسولوں میں سے ہیں۔ (سورۃ الصفّٰت۔۱۳۹)
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ دجال کے بارے میں جس قدر میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا، اتنا کسی اور نے نہیں پوچھا۔ چنانچہ (ایک دن) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ ’’دجال تمھیں کوئی ضرر نہیں پہنچا سکے گا۔ یعنی تمہارے اوپر چوں کہ حق تعالی کی عنایت و حمایت کا سایہ ہوگا، اس لئے دجال تمھیں
اسلام کے عالمگیر مذہب ہونے کی متعدد وجوہات میں سے ایک اسلام کا قانون حیات ہے، جو اس کی آفاقیت و ابدیت پر عمدہ مثال ہے۔ ساری دنیا کے اعلی دماغ و دانشمند ایسے قانون زندگی کو پیش کرنے سے عاجز و قاصر ہیں۔ کیا دنیا کی کوئی قوم یا دنیا کا کوئی مذہب بتا سکتا ہے کہ ان کے پاس ایسا قانون ہے، جو بغیر کسی بنیادی تبدیلی کے ہر وقت اور ہر دور میں، مخت
حضرت علی کرم اللہ وجہہ جو فرد خاندان تھے اور جن کو علم و اقفیت کے ذرائع اور مواقع حاصل تھے اور جن کی نظر نفسیات انسانی اور اخلاق کی باریکیوں پر بہت گہری تھی، قریب ترین اشخاص میں سے تھے اور اسی کے ساتھ وصف و بیان اور منظر کشی پر بھی آپ کو سب سے زیادہ قدرت تھی۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلق عظیم کے متعلق فرماتے ہیں کہ ’’آپﷺ طب
{قیامت پر ایمان لانے کا بیان}
۸۔ حوض کوثر ۔اللہ تعالیٰ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک حوض عطا فرمایا ہے جس کانام کوثر ہے ۔ آپؐ کی امت اس کے پانی سے قیامت کے دن سیراب ہوگی ۔ اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ شیریں ہے ‘ جو اسے ایک بار پئے گا وہ پھر پیاسا نہ ہوگا ۔