سر بوقت ِموت اپنا ، اُن کے زیر پائے ہے
محبت کا ایک سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئی ہم سے محبت کرتا ہو تو جواب میں ہم بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں۔ ہم تو آج حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا دَم بھر رہے ہیں، لیکن چودہ سو برس پہلے خود حضورﷺ نے ہم سے اپنی محبت کا اعلان فرمادیا تھا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی موجودگی میں ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم