انفیکشن، الرجی اور کمزوری کا علاج

جناب محمد رضی الدین معظم

آج کل بار بار لوگوں کو انفیکشن اور الرجی جیسے امراض کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پھر کسی وجہ سے جسم میں انتہائی کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ اگر ایسی صورتوں کا سامنا ہو تو درج ذیل طریقوں پر عمل کریں، ان شاء اللہ تعالیٰ کامیابی ملے گی۔

رمضان نزولِ قرآن کا مہینہ

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت و نبوت کی تائید کے لئے جو واضح نشانیاں نازل فرمائیں، ان سب کی عظمت و فضیلت مسلم، مگر قرآن مجید میں علمی کمالات و صفات، عظمت و جلالت اور انسانیت کے لئے جو فوائد و خصائص پوشیدہ ہیں، وہ انبیاء کرام علیہم السلام کو عطا ہونے والے معجزات میں سب نظر آتے ہیں۔ جس طرح اللہ تعالی کی ذا

روزے کے شرعی مسائل

روزہ نہ ٹوٹنے کی پانچ صورتیں : (۱) اگر روزہ یاد نہ ہو اور بھول کر کچھ کھا پی لے یا جماع کرے ۔ (۲) بے اختیار حلق میں غبار یا دھواں یا مکھی چلی جائے ۔ (۳) بے اختیار قئے ہوجائے اگرچہ منہ بھر ہو ۔ ( ۴) احتلام ہو جائے ۔ (۵) دانتوں سے خون نکل کر حلق میں پہنچ جائے مگر تھوک پر غالب نہ ہو تو ان تمام صورتوں میں روزہ نہیں ٹوٹتا ۔

حالت ِروزہ میں کسی چیز کا چکھنا

فقیہہ ملت حضرت مولانا مفتی محمد عظیم الدین ، صدر مفتی جامعہ نظامیہ

سوال : کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایک روزہ دار نے پان یا تمباکو قصدامنہ میں چباکرتھوک دیا، مگر حلق کے اندر جانے نہیں دیا پھر کلی کرکے منہ صاف کرلیا۔
ایسی صورت میں اس کے روزہ کے متعلق شرعاً کیا حکم ہے ؟ بینوا تؤجروا

اسلامی اخلاق میں ’حیاء‘ کی نمایاں حیثیت

اگر ہم اسلام کے اخلاقی نظام کا جائزہ لیں تو کئی باتیں ہمارے سامنے آتی ہیں۔ مثلاً
(۱) ایک یہ کہ اخلاق کی تعلیم، نبوت کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہے، جیسا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مجھے اخلاقِ حسنہ کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا ہے‘‘۔

مذہبی خبریں

ماہ رمضان بندوں کیلئے مغفرت و نجات کا ذریعہ
تنظیم بنت حرم کے جلسہ استقبال رمضان سے معزز شخصیتوں کا خطاب

کمسن بچے کی قاتل ماں گرفتار

نظام آباد۔4 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناجائز تعلقات کو برقرار رکھنے کی خاطر ایک بے رحم ماں نے اپنے معصوم لڑکے کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا تھا، اس قتل کی واردات میں ملوث ماں اور اس کے عاشق کو پولیس گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر دے دیا۔ ڈی ایس پی نظام آباد مسٹر آنند کمار نے آج رورل سرکل آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاک

قران

بلاشبہ رات کا قیام (نفس کو) سختی سے روندتا ہے اور بات کو درست کرتا ہے۔ (سورہ مزمل۔۶)

حدیث

حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میرے نزدیک (یعنی میرے دین و مذہب کے اعتبار سے) میرے دوستوں (تمام مؤمنین) میں نہایت قابل رشک (یعنی اموال کے اعتبار سے سب سے اچھا اور مال و دولت کے اعتبار سے سب سے افضل) وہ مؤمن جو سبکسار ہے، نماز سے بہت زیادہ بہرہ مند ہوتا ہے اور اپنے رب کی سب ہی عبا

سیرت کے سنہرے اوراق

اللہ سبحانہ و تعالی نے انبیاء کرام کو حسن اخلاق اور اعلی کردار کا جامع نمونہ بناکر مبعوث فرمایا، جن سے ساری انسانیت اخلاق و کردار کی رہنمائی حاصل کرتی رہی۔ ارشاد باری ہے: ’’یہ (انبیاء) وہ لوگ ہیں جن کو اللہ تعالی نے ہدایت دی تھی تو تم ان ہی کی ہدایت کی پیروی کرو‘‘ (سورۃ الانعام۔۱۹) ’’بے شک تمہارے لئے ابراہیم (علیہ السلام) اور ان کے

وضو کی سنتیں مرسل : ابوزہیر

وضو میں سنتیں یہ ہیں: (۱) نیت کرنا (۲) اللہ کا نام لینا (۳) دونوں ہاتھ پہنچوں تک دھونا (۴) کلی کرنا (۵) مسواک کرنا (۶) ناک میں پانی ڈالنا (۷) ڈاڑھی کا خلال کرنا (۸) دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کا خلال کرنا (۹) تمام سرکا (ایک دفعہ ) مسح کرنا (۱۰) دونوں کانوں کا ایک دفعہ مسح کرنا (۱۱) دونوں پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا (۱۲) ہر عضو کو تین تین دفعہ دھونا

علم میں اضافہ کیلئے دُعا کی ہدایت

ہمارے بزرگوں نے غرور کو ’’علم کا چور‘‘ کہا ہے اور غرور کے دو معنی لکھے ہیں، ایک دھوکہ اور دوسرے بیہودہ بات۔ شیطان کو قرآن میں غرور کہا گیا ہے، یعنی دھوکہ باز۔ دھوکہ اس کا مقدر ہے، خود بھی فریب خوردہ ہے اور دوسروں کو بھی مبتلائے فریب رکھتا ہے۔ اس کو انسان پر اپنی برتری کا دھوکہ ہو گیا۔ حضرت آدم علیہ السلام کی خلافتِ ارضی تو فرشتوں ک

ہر مقصد میں کامیابی

جناب محمد رضی الدین معظم

٭ اگر کسی کی حاجت کسی وجہ سے پوری نہ ہوتی ہو تو اسم مبارک ’’یارحمٰن یارحیم‘‘ کثرت سے پڑھتا رہے، ان شاء اللہ تعالیٰ کامیابی ملے گی۔