قرآن

اے ایمان والو! فرض کئے گئے ہیں تم پر روزے جیسے فرض کئے گئے تھے ان لوگوں پر جو تم سے پہلے تھے کہ کہیں تم پرہیزگار بن جاؤ۔ (سورۂ بقرہ۔۱۸۳)

حدیث

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ہلاک ہو وہ شخص جو دینار کا غلام ہو، درہم کا غلام ہو اور چادر کا غلام ہو، یعنی اس شخص کے لئے اُخروی ہلاکت و تباہی مقدر ہے، جس نے مال و دولت کے حصول کو اپنا مقصد زندگی بنالیا ہو، دنیاوی عیش و تمول کو معبود جبار کی رضا و خوشنودی پر ترجیح دیتا ہو اور

زکوۃ کی واجب شدہ قلیل رقم ادا کرنا کروڑہا نفل صدقات سے بہتر

مال و دولت کی محبت فطری امر ہے۔ ہر انسان مال و دولت کو عزیز رکھتا ہے، اس کو جمع کرنے کی جستجو کرتا ہے اور ہمیشہ اس کو فروغ دینے کے لئے کوشاں رہتا ہے۔ بسا اوقات مال کی محبت دل پر اس قدر غالب آجاتی ہے کہ وہ اس کے حصول و فکر میں خدا اور اس کے رسول کے احکامات تک فراموش کردیتا ہے اور نافرمانی و معصیت کا مرتکب ہوکر آخرت کی دائمی و ابدی سعادتوں

زکوۃ اسلام کا پُل ہے مرسل ابوزہیر

بے شک فلاح پاچکے (فائز المرام رہے) وہ ایماندار جو اپنی نمازوں میں خشوع کرتے ہیں اور وہ جو بے ہودہ باتوں سے الگ رہتے ہیںاور وہ جو زکوٰۃ کے (ادا) کرنے والے ہیں۔
حدیث شریف میںوارد ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ:
(۱) ’’ زکوٰۃ دے کر اپنے اموال کو مضبوط قلعوں میں (محفوظ ) کرلو ‘‘۔

قناعت و استغناء کے کرشمے

حیاء کے چار حقوق ہیں۔ ان حقوق کو اچھی طرح سمجھ لینا چاہئے، تاکہ جوہر حیاء کے حقوق پورے پورے ادا ہوسکیں۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ سے ایسی حیاء کرو، جیسا کہ حیاء کا حق ہے‘‘۔ صحابہ کرام نے عرض کیا: ’’یارسول اللہ!

سادات بنی ہاشم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی

فقیہہ ملت حضرت مولانا مفتی محمد عظیم الدین ، صدر مفتی جامعہ نظامیہ

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کیا زکوۃ بعنوان نذر سادات بنی ہاشم کو دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ بینوا تؤجروا

روزہ … ایک خاص عبادت

مفتی سید صادق محی الدین فہیمؔ

اللہ سبحانہ کا ارشاد ہے: ’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں، جیسا کہ تم سے پہلی امتوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم متقی بنو‘‘۔ (البقرہ۔۱۸۳)

قرض کی ادائی اور رقم کی واپسی

جناب محمد رضی الدین معظم

٭ قرض کی ادائی کے لئے ہر نماز کے بعد سورۂ آل عمران کی آیات ۲۶،۲۷ سات بار پڑھ کر دعا کریں، ان شاء اللہ تعالیٰ بہت جلد قرض ادا ہو جائے گا۔

رمضان المبارک کی فضیلت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کی عظمت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’جس نے رمضان المبارک میں نفلی عبادت کا اہتمام کیا تو اس کو فرض کے برابر ثواب دیا جائے گا (یعنی نفلی صدقات کرنے پر فرض زکوۃ کی ادائیگی کے برابر ثواب حاصل ہوگا) اور جو شخص اس ماہ مبارک میں فرض ادا کرے گا تو اس کو ستر فرض ادا کرنے کے برابر

قرآنی مہم کا 3 جولائی جمعہ سے جنوبی ہند میں آغاز

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : عالمی قرآنی روحانی مہم سلور جوبلی تقاریب کا جنوبی ہند میں جمعہ 3 جولائی سے آغاز اور جمعتہ الوداع 17 جولائی کو اختتام عمل میں آئے گا ۔ اس مقدس قرآنی مہم میں گذشتہ 24 سال کی طرح ماہ رمضان المبارک کے متبرک ایام میں عالم اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ الزہر شریف قاہرہ مصر کے دو جید ممتاز قراء کرام الش

مولانا غلام رسول سعیدی اسلامی فلسفۂ عدل وانصاف

انصاف کے معنی لغت میں کسی چیز کے دو مساوی حصے کرنے کے آتے ہیں، اسی وجہ سے اسلامی عدل و انصاف کو بعض لوگ ’’اسلامی مساوات‘‘ یا ’’مساواتِ محمدی‘‘ سے بھی تعبیر کرتے ہیں اور اسی تعبیر سے ایک مغالطہ کا دروازہ کھلتا ہے، جب کہ بعض لوگ اسلامی مساوات یا مساواتِ محمدی کی تشریح طبقاتی مساوات سے کرتے ہیں اور یہ تشریح ایک مسلمان کو بتدریج اشت

حسن اخلاق کا کرشمہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ’’قیامت کے دن نامۂ اعمال میں اچھے اخلاق کافی وزنی ہوں گے‘‘۔ نماز، روزہ اور زکوۃ وغیرہ یہ سب دین کا ایک حصہ ہیں۔ چنانچہ ایک عورت کے بارے میں روایت ہے کہ وہ بہت زیادہ عبادت کرتی تھی، لیکن لوگوںکے ساتھ اس کا معاملہ اچھا نہیں تھا، جس کی وجہ سے لوگ اس سے ناراض رہتے، جب کہ دوسری عورت ایسی تھی، جو