طہارت کے آداب
مولاناعبد العلیم کوثر
مولاناعبد العلیم کوثر
یہ ایک حقیقت ہے کہ ساری دنیا میں تعلیمی شعور و آگہی کی پیش رفت دور اسلامی سے شروع ہوئی اور مسلمانوں نے علوم اسلامیہ دینیہ کی نشر و اشاعت میں جس طرح بے مثال خدمات انجام دی ہیں، وہیں مقاصد تخلیق اور کائنات کے مصالح کی تکمیل کے لئے دنیوی علوم میں رہنمایانہ نقوش چھوڑے اور ساری دنیا میں جہانبانی اور خدمت خلق کے لئے تعلیمی شعور کو بیدار کی
سوال : کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ بکر کا انتقال ہوا اور ورثاء میں دو بیویاں ، تین نابالغ لڑکے اور آٹھ نابالغہ لڑکیوں کے علاوہ مرحوم کے والدین موجود ہیں ۔
ایسی صورت میں ان نابالغ لڑکے اور لڑکیوں کے مال کی ولایت شرعاً کس کو حاصل ہے ؟
مرسل: ابوزہیر
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم انجمعین یہ ایسی مقدس ہستیاں ہیں جن کے متعلق یہ بتلایا گیا ہے کہ ’’صحابہ ستاروں کے مانندہیں جو کوئی ان کے اقتداء کرے گا ہدایت پاجائیگا۔‘‘ اب یہاں انہی صحابہ میں سے کچھ ایسے حضرات کا تذکرہ کیا جارہا ہے کہ جنہوں نے احادیث شریفہ کو جمع کرنے میں اپنی محنت و جستجو کا بھرپور استعمال کیا ہے۔
سید زبیر ہاشمی ، معلّم جامعہ نظامیہ
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم ؔ
محمد قیام الدین انصاری کوثرؔ
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم ؔ
راستہ چلنے کے آداب
سید زبیر ہاشمی ، معلّم جامعہ نظامیہ
حضرت مولانامفتی محمد عظیم الدینمفتی جامعہ نظامیہ
پروفیسرسید عطاء اللہ حسینی قادری الملتانی
وطن سے محبت، اپنے ملک و سرزمین سے قلبی لگاؤ اور دیرینہ تعلق فطری امر ہے۔ جس طرح ماں باپ، بھائی بہن اور اولاد کی محبت فطری اور طبعی ہوتی ہے، اسی طرح وطن کی محبت بلاتکلف ہوا کرتی ہے۔ جس سرزمین پر انسان اپنی آنکھیں کھولتا ہے، نشو نما پاتا ہے، عنفوان شباب کو پہنچتا ہے، شادی بیاہ کرتا ہے، ملازمت و تجارت کرتا ہے، اس کی یادیں کچھ ایسی ہوتی ہ
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ایسا کوئی نبی نہیں گزرا، جس نے اپنی امت کو چھوٹے کانے (یعنی دجال) سے نہ ڈرایا ہو۔ آگاہ رہو! دجال کانا ہوگا اور تمہارا پروردگار کانا نہیں ہے۔ نیز اس (دجال) کی دونوں آنکھوں کے درمیان ’’ک۔ف۔ر‘‘ (یعنی کفر کا لفظ) لکھا ہوا ہوگا‘‘۔ (بخاری و مسلم)
ہر ایک خبر (کے ظہور) کا ایک وقت مقرر ہے اور عنقریب جان لوگے اور (اے سننے والے) جب تو دیکھے انھیں کہ بیہودہ بحثیں کر رہے ہیں ہماری آیتوں میں تو منہ پھیر لے ان سے، یہاں تک کہ وہ الجھنے لگیں کسی اور بات میں اور اگر (کہیں) بھلادے تجھے شیطان تو مت بیٹھو یاد آنے کے بعد ظالم قوم کے پاس۔ (سورۃ الانعام۔۶۷،۶۸)
جب تم ادا کرچکو نماز تو ذکر کرو اللہ تعالی کا کھڑے ہوئے اور بیٹھے ہوئے اور اپنے پہلوؤں پر (لیٹے ہوئے) پھر جب مطمئن ہو جاؤ (دشمن کی طرف سے) تو ادا کرو نماز (حسب دستور) بے شک نماز مسلمانوں پر فرض کی گئی ہے اپنے اپنے مقرر وقت پر۔ (سورۃ النساء۔۱۰۳)
جب تم ادا کرچکو نماز تو ذکر کرو اللہ تعالی کا کھڑے ہوئے اور بیٹھے ہوئے اور اپنے پہلوؤں پر (لیٹے ہوئے) پھر جب مطمئن ہو جاؤ (دشمن کی طرف سے) تو ادا کرو نماز (حسب دستور) بے شک نماز مسلمانوں پر فرض کی گئی ہے اپنے اپنے مقرر وقت پر۔ (سورۃ النساء۔۱۰۳)
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اسلام کی چکی ۳۵ برس، ۳۶ برس یا ۳۷ برس تک گھومتی رہے گی۔ پھر اگر لوگ ہلاک ہوں گے تو اس راستے پر چلنے کی وجہ سے ہلاک ہوں گے، جس پر چل کر پہلے لوگ ہلاک ہوچکے ہیں اور اگر ان کے دین کا نظام کامل و برقرار رہا تو ان کے دینی نظام کی تکمیل و برق