یوم عاشورہ کی فضیلت
ڈاکٹر عاصم ریشماں
ڈاکٹر عاصم ریشماں
آفرین سردار علی
حیدرآباد /23 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) میاں بیوی کے مابین سیل فون کالس کا جھگڑا شوہر کی موت کا سبب بن گیا ۔ یہ واقعہ سعیدآباد پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 28 سالہ نیناوت رمیش نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سعیدآباد پولیس کے مطابق رمیش پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا ،جو خواجہ باغ سعیدآباد کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ 5 سال قبل اس کی شادی سروجہ نامی خات
اور ہرگز یہ خیال نہ کرو کہ وہ جو قتل کئے گئے ہیں اللہ کی راہ میں وہ مردہ ہیں، بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے پاس (اور) رزق دیئے جاتے ہیں۔ (سورہ آل عمران۔۱۶۹)
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ’’میرے پروردگار نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ وہ میری امت سے ستر ہزار لوگوں کو حساب اور عذاب کے بغیر جنت میں داخل کرے گا اور (ان ستر ہزار میں سے) ہر ہزار کے ساتھ مزید ستر ہزار اور میرے پروردگار کے چلوؤں میں سے تین چلو بھرکر لوگ جنت میں
حضرت عمر بن خطاب بن نفیل بن عبد العزی مکہ مکرمہ کے قبیلہ قریش کی شاخ بنو عدی کی نسبت سے عدوی کہلاتے تھے۔ آپ کی ولادت حرب فجار اعظم سے چار سال پہلے ہوئی۔ صاحبزادی حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا کی طرف نسبت کرکے ابو حفص کنیت اختیار کی۔
حقوق اللہ کی طرح ہم پر حقوق الرسول بھی ہیں، جن میں سے پہلا حق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و توقیر ہے اور یہ تعظیم و توقیر فرض ہے۔ یہ فرض ہم پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رفعت شان اور عظمت مقام کی وجہ سے عائد ہوتا ہے۔ آپﷺ کی رفعت و عظمت کا ٹھیک ٹھیک ادراک کرلینا ہمارے بس میں نہیں، کیونکہ ہر شان سے آگے آپﷺ کی ایک نئی شان نظر آتی
حضرت مولانا مفتی محمد عظیم الدین ، صدر مفتی جامعہ نظامیہ
تلاوت قرآن مجید
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ مجھے سورۂ یٰسین اور سورۂ مزمل زبانی یاد ہے ، جمعہ میں خطیب صاحب نے روزانہ قرآن مجید تلاوت کرنے پر زور دیا۔ اگر میں روزانہ زبانی سورہ یسین یا سورہ مزمل کی تلاوت کروں تو کافی ہے یا دیکھ کر پڑھنا ضروری ہوگا ؟
مولانا غلام رسول سعیدی
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم ؔ
عابد صدیقی
حضرت حافظ میر شجاع الدین حسین قادری قدس سرہ کی ولادت ۱۱۹۱ھ میں برہانپور (مدھیہ پردیش) میں ہوئی۔ آپ کا سلسلۂ نسب ۲۸ واسطوں سے امیر المؤمنین حضرت سیدنا علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ سے ملتا ہے۔ آپ کے والد بزرگوار علیہ الرحمہ کا اسم گرامی سید کریم اللہ تھا، جو نہایت متقی و پرہیزگار تھے۔
محترم محمد رضی الدین معظم
٭ شوہر جب بھی بیوی سے ہمبستری کرنا چاہے، ہمیشہ ’’یامغنی‘‘ ۸۰ بار پڑھنے کی عادت ڈالے، ان شاء اللہ تعالیٰ کامیابی ملے گی۔
محمد قیام الدین انصاری کوثر
مرسل : قاضی سید عزیر ہاشمی
وہ عقل مند جو یادکرتے رہتے ہیں اللہ تعالیٰ کو کھڑے ہوئے اور بیٹھے ہوئے اور پہلوؤں پر لیٹے ہوئے اور غور کرتے رہتے ہیں آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں (اور تسلیم کرتے ہیں) اے ہمارے مالک! نہیں پیدا فرمایا تونے یہ (کارخانۂ حیات) بے کار۔ پاک ہے تو (ہر عیب سے) بچالے ہمیں آگ کے عذاب سے۔ (سورہ آل عمران۔۱۹۱)
اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ : اللہ پر ایمان لانے کابیان
۱۔ اللہ تعالیٰ اپنی ذات و صفات و افعال میں یکتا ہے ‘ کوئی اس کا شریک نہیں ۔
۲۔ وہ اپنی ذات سے آپ موجود ہے ۔ (یہ نہیں کہ کسی نے اس کو موجود کیا ہو)
۳۔ قدیم ہے یعنی ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’جب تمہارے قائد و سردار وہ لوگ ہوں، جو تم میں کے بہترین لوگ ہیں، تمہارے دولت مند لوگ سخی ہوں اور تمہارے معاملات باہمی مشوروں سے انجام پاتے ہوں (یعنی مسلمان ایک مرکز پر متحد و متفق ہوں اور اپنے تمام معاملات و امور ایک رائے ہوکر طے کرتے ہوں) تو اس
توحید خالص، دینِ اسلام کاطرۂ امتیاز ہے، یہودیت اور عیسائیت بھی توحید کے قائل ہیں لیکن ان کے پاس توحید خالص کا تصور نہیں، وہ خدا کو وحدہٗ لاشریک مانتے ہیں ساتھ میں اللہ تعالیٰ کے مقابل میں دوسری قوت کو بھی متوازی سمجھتے ہیں۔
شیطان کی ایجنسی نفس نے لے رکھی ہے۔ شیطان ایسے سارے کام اپنے اسی ایجنٹ کے ذریعہ کراتا ہے، اس کی چالوں کو سمجھنے کے لئے بڑی دقت نظر کی ضرورت ہے۔ حضرت ابوبکر دقاق رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اپنے اخلاص پر نظر رکھنا، مخلص کے لئے نقصاندہ ہے۔ جب اللہ تعالی کسی بندے کے اخلاص کو خالص بنانا چاہتا ہے تو اس کے اخلاص سے ’’اخلاص کو دیکھنا‘‘ نک
حضرت مولانا مفتی محمد عظیم الدین ، صدر مفتی جامعہ نظامیہ