شادی

حیدرآباد ۔ /31 اگست (راست) جناب مشتاق احمد کا چرو کے فرزند یاسر مشتاق (بی کام ۔ ایم بی اے متوطن سری نگر کشمیر) کا عقد مسعود ڈاکٹر نور الصباء نبیلہ دختر جناب عبدالماجد مظفر کے ساتھ بروز پیر /25 اگست بعد نماز مغرب شاہی مسجد باغ عامہ نامپلی میں انجام پایا ۔ بعد ازاں استقبالیہ ای ایف گارڈن حیدرگوڑہ بشیرباغ میں ترتیب دیا گیا ۔ جناب سید مخدوم

شادی

میدک /25 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب سید احمد موظف ہیڈ ماسٹر ارکلہ میدک کے فرزند سید عبدالمعید کی شادی جناب محمد نواز حسین کی دختر زینت بیگم کے ساتھ 23 اگست بروز ہفتہ کی شام کرسٹل گارڈن میدک پر انجام پائی ۔ قاضی حافظ سید خواجہ معزالدین نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ ولیمہ تقریب 24 اگست کو بعد عشاء کرسٹلگارڈ۔ میں انجام پائی ۔ اس تقریب میں جناب می

شادی

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد شرف الدین کی دختر کا عقد مسعود محمد چاند فرزند جناب چنو میاں صاحب کے ساتھ آج بعد نماز عصر مسجد ظفریہ پھسلبنڈہ میں انجام پایا ۔ بعد ازاں نیو میاریج ہال ملک پیٹ میں استقبالیہ ترتیب دیا گیا ۔ جس میں دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد شریک تھی۔۔

شادی

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( راست ) : الحاج سید نور محمد مرحوم کے فرزندان سید اعزاز محمد کی شادی دختر حکیم و ڈاکٹر محمد علی سے 15 اگست کو خواجہ منشن مانصاحب ٹینک میں اور سید ارشد محمد کی شادی محمد عبدالہادی کی دختر سے 16 اگست سرینواس فنکشن پلازا گڈی ملکاپور مہدی پٹنم انجام پائی ۔ تقاریب عقد میں عزیز و اقارب کے علاوہ ڈاکٹرس انجینئرس ، علماء و م

شادی

حیدرآباد 17 اگسٹ(راست) الحاج سید علیم الدین قادری کے فرزند حافظ قاضی سید کاظم الدین قادری شعیب کی شادی جناب سید سراج الدین کی دختر کے ساتھ 14 اگسٹ کو سویرا فنکشن ہال چندولال بارہ دری میں انجام پائی۔

شادی

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اگست : ( راست ) : جناب ہارون رشید خاں بزنسمین کے فرزند مسٹر عمران خاں حال مقیم سعودی عرب کی شادی دختر جناب محمد یوسف مرحوم کے ساتھ شاہ سلبریشن پوائنٹ واقع ریتی باولی مہدی پٹنم میں انجام پائی ۔ اس تقریب میں دوست احباب عزیز اقارب ، تجار ، سیاسی قائدین ، سربرآوردہ اصحاب ومعززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مسرس محسن خان ، حاجی

شادی

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اگست : ( راست ) : جناب سید غوث کے فرزند جناب سید فاروق قادری کا عقد دختر جناب محمد ابراہیم کے ساتھ آج شام گوہر گلشن فنکشن ہال مغل پورہ میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں دوست احباب ، عزیز و اقارب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ مہمانوں کا استقبال مسرز سید شبیر ، سید امیر ، سید عمر اور سید عامر نے کیا ۔۔

شادی

کڑپہ ۔ 11 اگست ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سجادہ نشین آستانہ مخدوم الٰہی کڑپہ حضرت خواجہ سید شاہ عارف اﷲ محمد محمد الحسینی چشتی القادری صاحب کی ہمشیرہ ، ہمشیرہ زادی حضرت خواجہ سید شاہ امین اﷲ محمد محمد الحسینی چشتی القادریؒ کا عقد مسعود اکبر سید شاہ عسکراﷲ علوی عم بزرگوار سجادہ نشین آستانہ سید شاہ پیر پاشا علویؒ بیدر کے فرزند سید شاہ سم

شادی

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد عبدالمطاہر ولد جناب محمد عبدالرحیم کا عقد جناب محمد عبدالحلیم کی دختر مس امتہ المتین ثوبیہ کے ساتھ آج بعد مغرب میٹرو کلاسک گارڈن آرام گھر چوراہا بحسن و خوبی انجام پایا ۔ محفل عقد میں رشتہ داروں ، دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔۔

شادی

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( راست ) : سید محی الدین حسینی ایڈوکیٹ کے صاحبزادے سید فراست الدین حسینی کی شادی جناب محمد زاہد کی دختر کے ساتھ 4 اگست بمقام مندا یادو ریڈی گارڈن انجام پائی ۔ تقریب نکاح میں اراکین اسمبلی ، وکلاء اور عزیز و اقارب کثیر تعداد میں شریک تھے ۔۔