شادی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالکریم کی دختر کا عقد نکاح مسٹر محمد حسام الدین ( عقیل ) فرزند جناب محمد شریف کے ساتھ 18 دسمبر کو بعدنماز مغرب بصیرا فنکشن ہال انجمن باولی میں بحسن و خوبی انجام پایا جس میں عزیز و اقارب ، دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔

گم شدہ اشیاء کی دستیابی

محترم محمد رضی الدین معظم

٭ ہر روز صبح و شام گیارہ بار ’’یارقیب‘‘ پڑھ کر جہاں پیسے اور زیور وغیرہ رکھے ہوں پھونک مارنے کی عادت ڈالیں۔ اس عمل کی پابندی سے گھر، دوکان اور کارخانہ وغیرہ میں چوری نہیں ہوگی۔

شادی

سرپور ٹاون /24 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون کے متواطن وظیفہ یاب منڈل ریونیو انسپکٹر

شادی

سرپورٹاون ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپورٹاون کے متوطن ایم اے کلیم سینئر اسسٹنٹ آئی سی ڈی ایس آفس کے دو بھائیوں کی شادی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔ محمد عبدالمنتعیم ریاض کے ایس اے کی شادی جناب محمد ظہورالدین منشی بیڑی کمپنی جگتیال کی دختر کے ساتھ 16 نومبر اتوار کو بعد نماز عصر پرنس فنکشن ہال جگتیال ضلع کریم نگر میں انجام پائی

شادی

بیدر /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) الحاج غوث الدین سابق کونسلر و مالک ڈائمنڈ سامل بیرون فتح دروازہ کے فرزند الحاج محمد فرقان ڈی سی ای ، بی ای سیول کا عقد مسعود جناب محمد عبدالوحید موظف جی این ڈی انجینئیرنگ کالج ساکن جبار کالونی بیدر کی دختر عافیہ پروین کے ساتھ مغل گارڈن بیدر میں طئے پایا ۔ وکلاء صحافی ، تاجران عزیز و اقارب اور معززین

شادی

سرپور ٹاون ۔ 13 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون کے متوطن جاگیردار جناب خلیل احمد کے فرزند اقبال احمد کی شادی کاغذنگر کے متوطن کی دختر کے ساتھ 10 نومبر بعد نماز مغرب مسلم میناریٹی فنکشن ہال کاغذنگر میں انجام پائی ۔ جناب آصف علی خان قاضی نے نکاح پڑھا ۔ 11 نومبر بعد مغرب جاگیردار جناب خلیل احمد کے مکان پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد

شادی

سرپور ٹاؤن۔/23اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سر پور ٹاؤن کے متوطن حال مقیم کاغذ نگر جناب محمد منصور احمد امیر مقامی جماعت اسلامی ہند شاخ سرپور ٹاؤن کی دختر نشاط فاطمہ کا عقد جناب محمد ممتاز علی سابق ایم پی ٹی سی کے فرزند محمد مصورعلی کے ساتھ 17اکٹوبر بروز جمعہ بعد نماز عصر بمقام مسجد عامرہ کاغذ نگر میں انجام پایا۔ قاضی آصف علی خان نے خ

شادی

کورٹلہ /21 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد عبدالرحیم اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج کورٹلہ کے فرزند محمد عبدالحکیم سیول انجینئر کی شادی جناب محمد افسر کی دختر سے بتاریخ 19اکٹوبر بروز اتوار اسٹار فنکشن ہال کورٹلہ میں انجام پائی ۔محفل عقد میںجناب محمد عبدالقادرموظف ٹیچر، جناب صابر شریف صاحب، موظف ایم آر او، جناب ایم اے قدیر

شادی

حیدرآباد۔/19اکٹوبر، ( راست ) جناب مرزا مقبول بیگ کے فرزند مرزا کلیم بیگ کی شادی جناب شیخ محمد صاحب کی دختر کے ساتھ آر اے پیالیس نواب صاحب کنٹہ روڈ میں 17اکٹوبر جمعہ کو بعد نماز عشاء انجام پائی۔ مسرس مرزا افضل بیگ، مرزا انور بیگ، مرزا ایوب بیگ، مرزا مظفر بیگ اور مرزا سلیم بیگ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

شادی

حیدرآباد ۔ 17 اکٹوبر (راست) جناب محمد فاروق احمد کی دختر کی شادی جناب محمد بشیراحمد سی کے فرزند مسٹر ساجد احمدسی کے ساتھ آج شام او ایس پیالیس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں انجام پائی۔ اس محفل عقد میں دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مہمانوں کا استقبال عروسہ کے والد جناب محمد فاروق احمد نے کیا۔

شادی

محبوب نگر 17 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب عبدالسلیم ایڈوکیٹ (اسسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈر) نارائن پیٹ کی دختر شائستہ فاطمہ بی ٹیک کی شادی جناب عبدالکریم مرحوم جنتا لاری ٹرانسپورٹ کے فرزند جناب عبدالعظیم بی ٹیک، انجینئر ابوظہبی ایرپورٹ (یو اے ای) کے ساتھ جے جے آر فنکشن پیالس محبوب نگر میں انجام پائی۔ محفل نکاح مسجد شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر