پرشانت بھوشن کا ایک اور متنازعہ تبصرہ
نکسلائیٹس سے متاثرہ علاقوں میں سکیورٹی فورسیس کی تعیناتی پر ریفرنڈم کا مطالبہ
نکسلائیٹس سے متاثرہ علاقوں میں سکیورٹی فورسیس کی تعیناتی پر ریفرنڈم کا مطالبہ
ایودھیا ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ رام جنم بھومی ۔بابری مسجد مقام پر تعینات ایک سی آر پی ایف جوان نے اپنی ہی سرویس رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ۔ سی آر پی ایف کمانڈنٹ ایس سی شرما نے بتایا کہ شبیر نے تقریباً 10 بجے دن اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے بعد سرویس رائفل سے خود کو ہلاک کرلیا ۔ اس سے پہلے نومبر 2012 ء میں سی آر پی ایف آفی
پانا جی ۔ /12 جنور ی ( سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ کیا مسلسل ٹی وی اسکرین پر رہتے ہوئے اچھا کام کیا جاسکتا ہے یا پھر اس کے لئے بنیادی نظرئیے کی ضرورت ہوتی ہے ؟
ہر کوشش کے باوجود موت کو ٹالنا ممکن نہیں ۔ یو پی کے وزیر نرد رائے کی وضاحت
پنجاب میں معمولات زندگی متاثر‘ سری نگر۔ جموںقومی شاہراہ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
سپریم کورٹ میں کل سی بی آئی کی رپورٹ کی پیشکشی
احمد آباد ۔ 11 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : معطل آئی اے ایس آفیسر پردیپ شرما نے آج کہا کہ جاسوسی اسکینڈل کے سلسلہ میں چیف منسٹر گجرات نریندر مودی ، امیت شاہ اور دیگر کے خلاف ان کی شکایت کو ایف آئی آر میں تبدیل نہ کیا جائے تو وہ عدالت سے رجوع ہوں گے ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مودی کا دفاع کرنے والے یہ کہتے تھے کہ
سمستی پور ، 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انڈین مجاہدین کے مفرور کارندہ تحسین اختر عرف مونو جسے پٹنہ اور بودھ گیا سلسلہ وار دھماکوں کے پس پردہ کارفرما سرغنہ سمجھا جاتا ہے، اس کی جائیداد اس کی خودسپردگی کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوجانے کے بعد آج قرق کرلی گئی۔ این آئی اے اور بہار پولیس کی جوائنٹ ٹیم تحسین کے مکان واقع منیارپور موضع پہنچی جو ڈس
نئی دہلی 10 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی اقلیتی کمیشن نے مظفر نگر میں ریلیف کیمپس سے فساد متاثرین کے زبردستی تخلیہ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع نے کہا کہ قومی اقلیتی کمیشن فی الحال اپنے رکن کی رپورٹ کا جائزہ لے رہا ہے جنہوں نے متاثرین سے اور مقامی انتظامیہ سے ملاقات کی تھی ۔ کمیشن اس رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد مستقبل کے لائحہ
نئی دہلی 10 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی میں لوڈ شیڈنگ مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کے طور پر چیف منسٹر اروند کجریوال نے آج اعلان کیا کہ ایک ہیلپ لائین نمبر قائم کیا جارہا ہے جہاں عوام غیر معلنہ برقی کٹوتی پر ایس ایم ایس سے پیام دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برقی کمپنیوں سے طویل برقی کٹوتیوں کے تعلق سے وضاحتیں طلب کی جائیں گی اور اگر یہ وضاحت
نئی دہلی 10 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) سبسڈی والے پکوان گیس سلینڈرس کی تعداد میں اضافہ کرنے کانگریس کے دباؤ کو دیکھتے ہوئے مرکزی وزیر پٹرولیم مسٹر ویرپا موئیلی نے آج کہا کہ حکومت سبسڈی والے پکوان گیس سلینڈرس کے کوٹہ کو 9 سے 12 کرنے پر سنجیدگی سے غور کریگی ۔ مسٹر موئیلی نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ کوٹہ میںاضآفہ کی کوئی تجویز نہیں ہے ۔ انہوں نے
فائلوں کے سرقہ کے پس پردہ فرقہ پرست عناصر سرگرم
سابق معتمد داخلہ کے بیان کی مذمت ، لیاقت شاہ مقدمہ تحقیقات نامکمل
سرینگر ۔ 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے جموں و کشمیر میںلائن آف کنٹرول پر امن کی برقراری کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اگر ہندوستان ایک عظیم الشان ملک کی حیثیت سے خود کو منوانا چاہتا ہے تو اسے پاکستان اور دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار اور رواداری سے پُر تعلقات بنانے ہوں گے۔ پی ڈی پی کے سرپرست او
نئی دہلی ۔ 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) لشکرطیبہ کا ایک مبینہ کارکن جسے مظفرنگر فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، آج دہلی کی ایک عدالت نے پانچ دن کیلئے اسے پولیس کی تحویل میں دیدیا۔ 28 سالہ راشد کو ایڈیشنل سیشن جج دیا پرکاش کے اجلاس پر پولیس تحویل کی مدت کے اختتام پر پیش کیا گیا تھا۔
ممبئی ۔ 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کے خلاف راج ٹھاکرے کے تبصرہ کے نتیجہ میں بی جے پی کی ناسک شاخ نے قیادت سے اجازت طلب کی ہیکہ ایم این ایس کے ساتھ بلدی انتخابات کیلئے بی جے پی ترک تعلق کرنا چاہتی ہے۔ 2012ء میں بی جے پی شیوسینا کے ساتھ تعلقات توڑ کر ایم این ایس کی تائید کرنے لگی تھی جو ناسک بلدیہ کے انتخابات میں واحد سب سے بڑی پارٹ
وائیلار روی کا بیان ،ریاستی اور مرکزی حکومتوں سے مناسب نمائندگی کا تیقن
نئی دہلی 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )مرکز کے پاس ہندوستان کو واپس ہونے والے تارکین وطن کی باز آبادکاری کیلئے کوئی منصوبہ نہیں ہے، وزیر برائے سمندر پار ہندوستانی امور وائیلار روی نے آج یہ بات کہی۔ وہ یہاں پرواسی بھارتیہ دیوس میں ایک مخصوص سوال کا جواب دے رہے تھے