کوئلہ بلاک الاٹمنٹس کی تنسیخ پر سپریم کورٹ حکمنامہ محفوظ
نئی دہلی 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے لگ بھگ 200 کوئلہ بلاکس کے الاٹمنٹ کی تنسیخ پر آج اپنا فیصلہ محفوظ کردیاجبکہ 16 ماہ پر محیط طویل مباحث منعقد کئے گئے جس کے دوران خانگی کمپنیوں کو قدرتی وسائل عطا کرنے میں مرکز کا رول شدید تنقیدوں کا نشانہ بنا۔ جسٹس آر ایم لودھاکی سربراہی والی تین ججوں کی بنچ نے کارروائی کا اختتام کرتے ہوئے ا