بینکنگ شعبہ میں توسیع سے 20 لاکھ نئی ملازمتیں متوقع

نئی دہلی۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ بینکنگ کے شعبہ میں آئندہ 5 تا 10 سال کے دوران توقع ہے کہ ملازمتوں کے 20 لاکھ نئے مواقع پیدا ہوں گے، کیونکہ بینکنگ کے شعبہ میں توسیع کی جارہی ہے اور نئی بینکوں کو ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے لائسنس جاری کئے جارہے ہیں۔ حکومت کی مالی خدمات کو دیہی علاقوں تک توسیع دی جارہی ہے۔ ماہرین کے بموجب بینکنگ شع

مظفر نگر فسادات : 235 کے خلاف تازہ چارج شیٹ

مظفر نگر۔9فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) مظفر نگر فسادات کے مقدمات کی تحقیقات کررہی اسپیشل انوسٹیگیشن ٹیم ( ایس آئی ٹی ) نے علحدہ مقامات کے سلسلہ میں 235 افراد کے خلاف تازہ چارج شیٹ داخل کی ہے۔ایس آئی ٹی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس آئی ٹی ) منوج جھا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فسادات کے علحدہ م

گوگل اور مائیکرو سافٹ طرز کے ادارے قائم کرنے کا مشورہ

سیوا گنگا( ٹاملناڈو) 9فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج نریندر مودی پر جوابی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر گجرات نے پھر ایک بار حقائق کے ساتھ فرضی انکاؤنٹر کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 2009ء لوک سبھا انتخابات میں ان کے حلقہ انتخاب میں مکرر گنتی نہیں ہوئی لیکن مودی نے کہاکہ ان کے حلقہ میںدوبارہ گنتی کی گئی تھی اور انہیں ’

انٹلیجنس بیورو عہدیدار نے عشرت جہاںکو دہشت گرد بتایا

نئی دہلی۔9فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) انٹلیجنس بیورو کے سابق خصوصی ڈائرکٹر راجندر کمار جن پر عشرت جہاں انکاؤنٹر کیس میں ملوث ہونے کا سی بی آئی نے الزام عائد کیا ہے ۔ عشرت جہاںکو دہشت گرد قرار دینے کے پیچھے بھی اسی عہدیدار کا ہاتھ تھا۔ وزارت داخلہ کو پیش کردہ حلف نامہ میں راجندر کمار نے عشرت جہاں کو دہشت گرد قرار دیا تھا ۔ سی بی آئی نے اپنی

چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس دھماکہ ‘ سی آر پی ایف کے دو عہدیدار ہلاک

رائے پور ۔ 9 ؍ فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) نکسلائیٹس نے چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں زیر زمین دھماکہ کیا جس میں سی آر پی ایف کے دو عہدیدار بشمول ڈپٹی کمانڈنٹ ہلاک ہوئے ۔ دیگر 12 سیکوریٹی جوان زخمی ہیں ۔ یہ واقعہ صبح جنگلات کے علاقہ میں پیش آیا ۔ ڈپٹی کمانڈنٹ نہال عالم بہار کے متوطن کا تعلق 219 بٹالین سے تھا ۔ کانسٹبل راجو راوت مغربی بنگال کا متوط

بینک یونینوں کی آج سے دو روزہ ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی ۔9فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) پبلک سیکٹر کے بینکس میں معمول کی سرگرمیاں کل متاثر رہنے کا امکان ہے کیونکہ ملازمین یونینوں نے تنخواہوں پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر سے دو روزہ ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے ۔ یونائٹیڈ فورم آف بینک یونین کے کنوینر ایم وی مرلی نے بتایا کہ 6فبروری کو منعقدہ مصالحتی اجلاس میں جو چیف لیبر کمشنر کے

سی بی آئی ڈائریکٹر کے بیان پر زبردست تنازعہ

نئی دہلی۔ 8 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی کے سربراہ انجیت سنہا کے ان ریمارکس پر ایک زبردست تنازعہ ہوگیا ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ عشرت جہاں فرضی انکاؤنٹر کیس کی چارج شیٹ میں اگر بی جے پی لیڈر امیت شاہ کا نام ملزم کی حیثیت سے شامل کیا جاتا تو یو پی اے حکومت بہت خوش ہوسکتی تھی۔ دہلی کے ایک اخبار نے خبر دی تھی کہ رنجیت سنہ

دہلی میں کمسن کی عصمت ریزی ، طلباء کا احتجاج

منی پور ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : منی پور سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ لڑکی کی کل رات جنوبی دہلی کے منرکا علاقہ میں مبینہ عصمت ریزی کے واقعہ کے خلاف آج طلباء نے شدید احتجاج کیا ۔ اس لڑکی کے آجر زمیندار کے بیٹے نے مبینہ طور پر عصمت ریزی کی ہے ۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم وکی کو گرفتار کرلیا ۔ منی پوری لڑکی کی عصمت ریزی کے خل

مظفر نگر فساد متاثرین کے ناموں کی فہرست رائے دہندگان میں شمولیت

مظفر نگر ۔ 8 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مظفر نگر فسادات کے دوران بے گھر ہونے والوں کو فہرست رائے دہندگان کو اپنے ناموں کی شمولیت کا موقع فراہم کرنے کیلئے الیکشن کمیشن نے ان 22 مواضعات میں خصوصی مہم شروع کی ہے جہاں فسادات کے متاثرین کی امداد و بازآبادکاری کے کام بھی جاری ہیں۔ مظفر نگر کے کارگزار ضلع مجسٹریٹ رویندر گوڈ بولے نے آج کہا کہ نوڈل

بھدرا چلم کی تقسیم کے خلاف رینوکا چودھری کا دھرنا

نئی دہلی ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بھدرا چلم کو تقسیم کرنے کی شدت سے مخالفت کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر رینوکا چودھری نے اس سب ڈیویژن کو تلنگانہ میں شامل رکھنے کا مطالبہ کیا اور دہلی میں احتجاجی دھرنا منظم کیا ۔ سینئیر کانگریس لیڈر نے یہ احتجاج اس وقت کیا جب کہ ایک دن قبل مرکزی کابینہ نے بھدرا چلم کے 130 دیہاتوں کے پولاورم ڈیم پراجکٹ

تلنگانہ بل کابینہ میں منظور، حیدرآباد مرکزی علاقہ نہ ہوگا

حیدرآباد 7 فبروری (سیاست نیوز) مرکزی حکومت 12 فبروری کو آندھراپردیش ری آرگنائزیشن بِل 2013 ء راجیہ سبھا میں پیش کرے گی۔ مرکزی کابینہ نے آج وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی قیامگاہ 7 RCR پر منعقدہ خصوصی کابینی اجلاس کے دوران معمولی ترامیم کے ساتھ بِل کو منظوری دیتے ہوئے صدرجمہوریہ ہند مسٹر پرنب مکرجی کو روانہ کردیا۔ مرکزی کابینہ کا اہم

تلنگانہ بل پر حکم التواء سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی ۔ 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی پیشکشی کے خلاف حکم التواء جاری کرنے سے آج انکار کردیا اور کہا کہ وہ اس مرحلہ پر کوئی مداخلت کرنا نہیں چاہتا۔ جسٹس ایچ ایل دتو اور ایس اے بوبڈے نے آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ نئی ریاست تلنگانہ کے قیام کو چیلنج کرتے ہوئے پیش کرکے دائر کردہ تمام درخواستوں کو م

اگنی ۔ V کی فوج میں آئندہ سال شمولیت متوقع

نئی دہلی 7 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) بین البراعظمی میزائیل اگنی ۔ V آئندہ سال تک فوج میں تعیناتی کے لئے تیار ہوجائے گا۔ اِس کا دائرۂ کار 5,500 کیلو میٹر سے بھی زیادہ ہے۔ ترقیاتی آزمائشوں کی تکمیل پر آئندہ سال اِسے فوج میں تعینات کیا جاسکتا ہے۔ ڈی آر ڈی او کے سربراہ اویناش چندر نے آج کہاکہ دیسی ساختہ نیوکلیر آبدوز کشتی آئی این ایس ا

انسداد فرقہ پرستی بل علماء کی رائے سے پارلیمنٹ میں منظور کروایا جائے: ملائم سنگھ

لکھنؤ۔/7فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے اج یہاں ایک پریس کانفرنس میں یو پی اے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انسداد فرقہ پرستی بل کی بابت مسلم دانشوروںاور علماء کی رائے حاصل کرے۔ انہوں نے اس بل کو لوک سبا کے رواں آخری اجلاس میں منظور کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دراصل انسداد فرقہ پرستی بل کی ب