گجرات کی ترقی مودی کا سفید جھوٹ ، کجریوال کا دعویٰ

احمدآباد 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کی ترقی کے بارے میں ’’سفید جھوٹ‘‘ بولنے کا نریندر مودی پر الزام عائد کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے آج کہاکہ وہ چیف منسٹر گجرات سے ترقی کے دعوؤں پر تبادلہ خیال کے لئے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ سابق چیف منسٹر دہلی نے کہاکہ اُنھوں نے گجرات میں ترقی کے دعوؤں کے بارے میں 16 سو

اُتر ا کھنڈ کے پروفیسر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ، لگاتار 130 گھنٹے لکچر

دہرادون 6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام )دہرا دون یونیورسٹی کے پروفیسر نے آج گنیز بک ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ۔ 121 گھنٹے لگاتار لکچر کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پروفیسر نے جمعرات کی صبح 7 بجے اپنا ریکارڈ قائم کیا ۔ اسسٹنٹ پروفیسر ارویند مشرا نے سابق پولینڈ کے شہری ایرول موزاویزی کے 121 گھنٹے کے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے اپنا 130 گھنٹے کا لکچر دیا ۔ لکچر کے دوران م

’’ہمیں زبردستی یونیورسٹی سے نکال باہر کیا گیا ‘‘

سرینگر۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سوامی وویکانند یونیورسٹی، میرٹھ کے معطل کشمیری طلباء نے آج سرینگر میں لال چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ پر ان کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک اختیار کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کی سکیورٹی میں معطل طلباء کو غازی آباد اور دہلی ریلوے اسٹیشن پر چھوڑ دیا گیا۔ ایک طالب علم

میرٹھ یونیورسٹی میں 67 کشمیری طلباء کیخلاف غداری کا مقدمہ

میرٹھ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایشیا کپ میں ہندوستان کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا جشن منانے پر سوامی وویکانند سوبھارتی یونیورسٹی ، میرٹھ کے 67 کشمیری طلباء کے خلاف سٹی پولیس نے غداری کا مقدمہ درج کیا ہے۔ تعزیرات ہند کی دفعہ 124(a) کے تحت یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اونکار سنگھ نے بتایا کہ نامعلوم طلباء کے خلاف یہ مقدم

دفاعی شعبہ میں فنڈس کا غیرمؤثر استعمال

نئی دہلی ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دفاعی شعبہ میں آبدوز کے حالیہ حادثہ کے پس منظر میں وزیرفینانس پی چدمبرم نے کہا کہ وزارت دفاع کی جانب سے فنڈس کا فوجی اثاثہ جات کی دیکھ بھال کے سلسلہ میں مؤثر استعمال نہیں ہورہا ہے اور اس معاملہ میں لاپرواہی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت دفاع کو وزارت فینانس کافی فنڈس فراہم کررہی ہے اور انہیں توقع

صنعتکاروں نے گجرات کو ’’سیل‘‘ پر اٹھادیا ہے : کجریوال

کچھ ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی قائد اروند کجریوال نے بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی پر اپنی تنقیدوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مودی کے اس دعوے کو کھوکھلا قرار دیا جہاں وہ خود کو ’’وکاس پُرش‘‘ (مرد ترقیات) کہتے ہیں۔ اروند کجریوال نے کہا کہ بے شک مودی وکاس پرش ہیں لیکن صرف صنعتکاروں کے لئے۔ یاد رہیکہ مودی کے

تیسرا محاذ ’’پارکنگ کا مقام‘‘، مرکز میں اقتدار ناممکن

کولکتہ ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج کہا کہ تیسرا محاذ ایک ’’پارکنگ مقام‘‘ کی طرح ہے، جہاں سیاسی جماعتیں آتی اور جاتی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ مرکز نے تیسرے محاذ کی تشکیل کا کوئی امکان نہیں۔ سینئر بی جے پی لیڈر ایم وینکیا نائیڈو نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیسرے محاذ کیلئے مرکز میں حکومت تشکیل دینا محال ہے

سونے کو پگھلاکر اسمگلنگ کی کوشش ایرپورٹ پر ایک شخص گرفتار

کوچی۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سونے کی اسمگلنگ کیلئے ایک شخص نے انتہائی انوکھا طریقہ کار اختیار کیا اور اس نے سونے کو مائع کی شکل میں تبدیل کرتے ہوئے اسے کنڈوم میں رکھ کر کسٹمس آفیسرس کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی۔ دوبئی سے آنے والے اس مسافر کے لگیج کی جب تلاشی لی گئی تو اس میں 4 پلاسٹک کے بیاگس دستیاب ہوئے جن میں رنگ برنگی مائ

مظفرنگر کے ڈھائی ہزار طلباء کا ایک سال برباد ، ذمہ دار کون؟

لکھنؤ ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مظفرنگر فسادات سے متاثرہ مسلم خاندانوں کی پریشانیوں میں اب تک کوئی خاص کمی نہیں آئی ہے بلکہ فساد زدگان کی مشکلات میں قدرے اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ فسادزدگان کے تقریباً ڈھائی ہزار طلباء جو اس سال یو پی بورڈ وغیرہ کے ہاتھ اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں بیٹھنے والے تھے، وہ امتحان میں بیٹھنے سے محروم ہوگ

ناسک میں بے موسم بارش سے فصلیں تباہ، ضعیف شخص فوت

ناسک۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے ضلع ناسک کے کئی مواضعات میں بے موسم کی بارش اور ژالہ باری سے ایک 60 سالہ ضعیف شخص کی موت ہوگئی جبکہ کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ رپورٹس کے مطابق ناسک، نفاڈ اور سینر تھیل ٹاؤن کے علاوہ 40 مواضعات ایسے ہیں جہاں بے موسم بارش نے تباہی مچادی جس میں انگور، گیہوں اور پیاز کی کھڑی فصلیں تباہ ہوگئ

آر ایس ایس نے گاندھی جی کو ہلاک کیا : راہول

بھیونڈی۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آر ایس ایس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے گاندھی جی کے قتل کیلئے موردالزام ٹھہرایا۔ انہوں نے ہندوستان میں کمپیوٹرس متعارف کرنے کا سہرا اپنے سَر باندھنے کی کوششوں پر سینئر بی جے پی قائدین کا بھی مضحکہ اڑایا۔ انہوں نے ضلع تھانے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ک

گجرات پولیس پر سیسوڈیہ کا جاسوسی کا الزام

نئی دہلی 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی قائد منیش سیسوڈیہ نے آج پارٹی قائد اروند کجریوال کی مختصر وقت کے لئے حراست میں لئے جانے کے بعد پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ گجرات پولیس عام آدمی پارٹی قائدین کی جاسوسی کررہی ہے۔ سیسوڈیہ کجریوال کے 4 روزہ دورۂ گجرات میں اُن کے ہمراہ ہیں۔ اُنھوں نے الزام عائد کیاکہ پولیس اُنھیں

مظفر نگر فسادات کے 2300 متاثرین کی نئے مقامات سے رائے دہی

مظفر نگر 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مظفر نگر فرقہ وارانہ فسادات کی وجہ سے بے گھر ہوجانے والے 2300 سے زیادہ مسافرین اپنا ووٹ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ضلع کے نئے مقامات پر استعمال کریں گے۔ متاثرین فسادات جن کی تعداد 2331 ہے، اپنے آبائی دیہاتوں سے جہاں کی فہرست رائے دہندگان میں اُن کے نام شامل ہیں، بیدخل ہوگئے ہیں، 9 مارچ تک فہرست میں نئے م