بی جے پی قائدین کو راجستھان اور گجرات میں رشوت نظر نہیں آتی
70 کروڑ عوام پر مشتمل نئے طبقہ کی ترقی کا عہد، راجستھان میں کانگریس کی انتخابی مہم کا آغاز، راہول گاندھی کا ریلی سے خطاب
70 کروڑ عوام پر مشتمل نئے طبقہ کی ترقی کا عہد، راجستھان میں کانگریس کی انتخابی مہم کا آغاز، راہول گاندھی کا ریلی سے خطاب
مولانا کلب جواد کی قیادت میں شیعہ مسلمانوں کا احتجاج جاری
ٹیلی ویژن چینل کیخلاف الیکشن کمیشن میں کانگریس کی شکایت
پٹنہ ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی کے باغی لیڈر رام کرپال یادو نے آج سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پائلی پٹرلوک سبھا نشست کیلئے اس حلقہ سے مقابلہ کریں گے جہاں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے اپنی بیٹی میسا بھارتی کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ یاد رہیکہ رام کرپال یادو کو لالو پرساد کا قریب ترین رفیق تصور کیا جاتا تھا۔ گذشتہ ہفت
پٹنہ ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی کے باغی لیڈر رام کرپال یادو نے آج سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پائلی پٹرلوک سبھا نشست کیلئے اس حلقہ سے مقابلہ کریں گے جہاں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے اپنی بیٹی میسا بھارتی کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ یاد رہیکہ رام کرپال یادو کو لالو پرساد کا قریب ترین رفیق تصور کیا جاتا تھا۔ گذشتہ ہفت
کوئمبتور۔/7مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) میٹوپلایم کے قریب شدید بارش کی وجہ سے سیلاب میں بہہ جانے والی ایک چھ سالہ لڑکی کی نعش آج مل گئی۔ پولیس نے بتایا کہ میٹوپلایم میں گذشتہ رات سے گرج اور چمک کے ساتھ زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پل کے دونوں طرف واقع کم و بیش دس مکانات میں بارش کا پانی داخل ہوگیا۔ ایک مکان کے چار ارکان خاندان ماں باپ، بیٹ
نئی دہلی۔/7مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی بحریہ کے جہاز وں کو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کسی کی نظر لگ گئی ہے۔ کچھ روز قبل آبدوز حادثہ کے بعد مزید ایک حادثہ رونما ہوا جہاں ممبئی کے مچگاؤں ڈاک لمیٹیڈ میں ٹہرے ہوئے ایک بحری جہاز میں گیس کے اخراج سے کمانڈر رینک کے ایک آفیسر کی موت ہوگئی۔ جبکہ کچھ دیگر عہدیداروں کو بھی علاج کیلئے ہاسپٹل میں
سرینگر۔ /7مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) نیشنل کانفرنس پارٹی لیڈر مصطفی کمال نے اکھلیش یادو کی قیادت والی حکومت یو پی کا میرٹھ کے دو مسلم طلبا ء کے خلاف قوم دشمنی معاملہ سے دستبردار ہونے پر شکریہ ادا کیا۔ یہ طلباء گزشتہ اتوار کو پاکستان کے ہاتھوں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر خوشیاں منائی تھیں۔ اس موقع پر مسٹر کمال نے کہا کہ یہ ایک خوش آئند ف
جمشید پور۔/7مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام) خواتین کی ایک تنظیم شکتی روپا مہیلا سنگھٹن (ایس ایم ایس ) کی ارکان کو ایک تقریب کے دوران جہاں مادھوری ڈکشت، جوہی چاؤلہ کی اداکاری والی فلم ’’ گلاب گینگ‘‘ کی ریلیز کے موقع پر تہنیت پیش کی گئی۔ واضح رہے کہ یہ تنظیم سنگھبوم ضلع میںغیر قانونی شراب اور منشیات کے خلاف مہم چلارہی ہے۔مادھوری ڈکشت کے مداح پ
اعتماد سازی کے اقدامات پر پاکستان سے بات چیت، ہندوستانی تجاویز کی پیشکشی
افغان خاتون اول کو گڑگاؤں کے ہاسپٹل میں لڑکی تولد، صدر نے ماں اور بیٹی کو دیکھا
میرٹھ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج یو پی حکومت پر ایک خانگی یونیورسٹی میں زیرتعلیم کشمیری طلبہ کے خلاف قوم دشمنی کے الزامات میں مقدمہ سے دستبرداری کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ سماج وادی پارٹی حکومت کو صرف ووٹ بینک کی فکر ہے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر لکشمی کانت باجپائی نے کہاکہ بی جے پی قوم کی توہین کرنے والے افراد کے خلاف قوم دشمن
نئی دہلی ۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی کے ڈائرکٹر رنجیت سنہا نے آج کہا کہ عشرت جہاں فرضی انکاونٹر کیس میں گجرات کے سابق وزیرداخلہ امیت شاہ کو پھسانے کیلئے ان پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا گیا اور اس مرکزی تحقیقاتی ادارہ (سی بی آئی) نے قانونی تنقیح کے دوران سچ ثابت ہونے والے ثبوتوں کی بنیاد پر چارج داخل کی ہے جس میں امیت شاہ کا نام بھی شامل
نئی دہلی 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے بی جے پی اور کانگریس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اُن سے دریافت کیاکہ کیا وہ دہلی میں متبادل حکومت تشکیل دینے کے امکانات کا جائزہ لینے آمادہ ہیں۔ سپریم کورٹ کی بنچ نے جس کی صدارت جسٹس آر ایم لودھا کررہے ہیں، نوٹس جاری کی ہے کہ دہلی اسمبلی کو معطل رکھنے کے جواز کے پیش نظر امکانی انحراف کے واقعات
احمدآباد 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے سربراہ آج دہلی روانگی کے لئے احمدآباد ایرپورٹ پہونچ گئے کیونکہ چیف منسٹر گجرات نریندر مودی سے ملاقات کا وقت حاصل کرنے سے قاصر رہے۔ کجریوال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جب بھی ملاقات کا وقت دیا جائے گا، نریندر مودی سے ملاقات کی جائے گی۔ قبل ازیں گجرات پولیس نے کجریوال ک