انڈین مجاہدین سربراہ تحسین اختر اور دیگر تین مشتبہ ارکان گرفتار
نئی دہلی ۔ 25 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دہلی پولیس نے آج دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین کی عملاً کمر توڑدی اور اس کے سربراہ تحسین اختر عرف مونو کو مغربی بنگال کے ضلع دارجلنگ میں ہند۔نیپال سرحد پر ککرویٹا کے قریب گرفتار کرلیا۔ وہ ہندوستان میں کئی بم دھماکوں کے سلسلہ میں مطلوب تھا۔ 23 سالہ مونو بہار میں دربھنگہ کا ساکن ہے اور احمد سدی بپا ضرا