فسادات میں متاثرین کی نمائندگی وکلاء منسوبہ الزام سے بری
احمد آباد ۔ /15 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) 2002 ء فسادات میں متاثرین کی نمائندگی کرنے والے 5 وکلاء کو آج بار کونسل آف گجرات نے مبینہ پیشہ وارانہ غلط طرز عمل کے الزام سے بری کردیا ۔ صدرنشین انیل کیلا نے بتایا کہ 5 وکلاء کی وضاحت ملنے کے بعد بار کونسل نے اطمینان کا اظہار کیا اور ان کے خلاف مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نروڈا پاٹیہ مقدمہ