داؤد ابراہیم کے کٹر حریف چھوٹا راجن بستر مرگ پر
نئی دہلی ۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) انڈرورلڈ ڈان اور داؤد ابراہیم کے کٹر حریف شدید علیل ہیں۔ وہ اس وقت سنگاپور کے دواخانہ میں انٹنسیو کارڈیک کیر یونٹ میں زیرعلاج ہے۔ انڈینس ذرائع کے مطابق چھوٹا راجن کئی سال سے گردے کے عارضہ میں مبتلاء ہے۔ اسے سنگاپور کے دواخانہ میں ڈائیلاسیس پر رکھا گیا ہے۔ اس کی صحت دن بہ دن بگڑتی جارہی ہے۔ ستمبر 2000ء