ہندوستان
سیمی کے اعلیٰ سطحی کارکنوں سے دہلی پولیس کی تفتیش
انڈین مجاہدین سے روابط کا شبہ، دہلی پولیس کے خصوصی شعبہ کا بیان
ہندوستان فرقہ پرست بن جائے تو کشمیر ساتھ نہیں رہ سکتا : فاروق عبداللہ
سرینگر۔27اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) نیشنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ کی انتخابی ریالی کے دوران زوردار دھماکہ کی آواز سنائی دی جس سے عوام میں خوف ہراس کی کیفیت پیدا ہوگئی تھی ۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ سرینگر کے خان یار علاقہ میں جہاں یہ ریالی منعقد کی گئی تھی زوردار دھماکہ کی آواز سنائی دی ۔عینی شاہدین کا کہناہے کہ یہ آواز کسی گرینیڈ د
56 ممتاز شخصیتوں کو پدم ایوارڈس
نئی دہلی ۔ 26 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے آج 56 ممتاز شخصیتوں بشمول اداکار پریش راول ، ممتاز ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس اور مصنف رسکن باؤنڈ کو پدم ایوارڈ عطا کئے ۔ کرکٹر یوراج سنگھ ، نامور رائٹر انیتا دیسائی اور نامور مصور سنیل داس اس تقریب میں شریک نہیں ہوسکے ۔ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد اداکار پریش راول نے جو بی جے پی ٹک
آکاش میزائیل کا کامیاب تجربہ
بالاسور ۔ 26 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ہندوستان نے دیسی طور پر فروغ دئیے گئے زمین سے فضا میں وار کرنے والے آکاش میزائیل کے مرحلوں میں آج کامیاب تجربات کیا ۔ اڈیشہ میں بالاسور کے قریب چاندی پور میں واقع مربوط تجرباتی رینج ( آئی ٹی آر ) سے ایر فورس کی جانب سے یہ تجربات کئے گئے ہیں ۔ دفاعی ذرائع نے کہا کہ دن کے 11 بجکر 55 منٹ اور دوپہر 12 بجے آ
مظفر نگر فسادات: ملزمین کی جائیدادیں قرق کرنے عدالت کا حکم
مظفر نگر۔/25اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک مقامی عدالت نے گذشتہ سال مظفر نگر میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران اجتماعی عصمت ریزی معاملہ میں ملوث 20مفرور ملزمین کی املاک قرق کرلینے کا حکم جاری کیا ہے۔ چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نریندر کمار نے یہ حکم سنایا۔ اسپیشل انوسٹی گیشن (SIT) کے ایک تحقیقاتی آفیسر بالایادو نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ تمام 20
شوپیان میں پولیس۔ عسکریت پسند انکاؤنٹر
سرینگر۔/25اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی کشمیر کے شوپیان ڈسٹرکٹ میں سیکوریٹی فورسس نے مختلف ٹھکانوں پر پناہ لئے ہوئے عسکریت پسندوں کو نکال باہر کرنے تلاشی مہم کا آغاز کیا جس کے بعد عسکریت پسندوں اور سیکوریٹی فورسس میں گھمسان کی لڑائی ہوئی۔
نئے فوجی سربراہ کی تقرری نہ کرنے صدر جمہوریہ کو مکتوب
نئی دہلی۔/25اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے جب یہ دیکھا کہ ان کی پارٹی نے الیکشن کمیشن سے شکایت کرکے کئی اہم تقررات کو التواء میں ڈال دیا ہے، انہوں نے صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے اپیل کی کہ موصوف نئے فوجی سربراہ کی تقرری کیلئے بھی فی الحال آمادگی کا اظہار نہ کریں جس کی وجہ سے خواہ مخواہ صدر جمہوریہ کے دفتر کو سیاس
راجیو گاندھی کے قاتلوں کی رہائی کا فیصلہ آئینی عدالت سے رجوع
چینائی۔/25اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کے قاتلوں کو معاف کردیئے جانے کے ایک فیصلہ کو سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کے بعد کہ اسے ایک آئینی بنچ سے رجوع کیا جائے، ملزمین کے ارکان خاندان کو سخت مایوس کیا ہے کیونکہ وہ خوشی خوشی اُن کی رہائی کے منتظر تھے۔ دریں اثناء ایک ملزم جی پیراریولن کی والدہ ارپوتھامل نے اس فی
ہندوستانی چوکیوں پر پاکستانی فائرنگ
جموں۔/25اپریل،( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے آج جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہندوستانی چوکیوں پر مورٹار فائرنگ کی جو لائن آف کنٹرول پر واقع ہیں، جس کے بعد ہندوستانی افواج نے بھی جوابی کارروائی کی۔ ایک سینئر فوجی افسر نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستانی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستانی چوکیوں پر مورٹار برسا
سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کا مقدمہ دستوری بنچ کے سپردکردیا
نئی دہلی 25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج راجیو گاندھی قتل مقدمہ کے 7 مجرموں کی سزائے عمر قید کی باقی مدت معاف کردینے کا معاملہ دستوری بنچ کے سپرد کردیا اور اپنے عبوری حکم نامہ میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ٹاملناڈو حکومت کا تمام مجرموں کو رہا کرنے کے فیصلہ پر جاری کردہ حکم التواء برقرار رہے گا ۔ چیف جسٹر پی ستا سیوم کی زیر قیادت ب
مرکز نے تقسیم آندھرا پردیش کا عمل شروع کردیا
آندھرا کے نئے دارالحکومت کی سفارش کی ذمہ دار کمیٹی کا عنقریب دورہ
کشمیر میں انتخابات استصواب عامہ کا متبادل نہیں
پاکستان کا ردعمل، ٹی وی اینکر حامد میر حملہ کی منفی رپورٹنگ پر بھی نکتہ چینی
جامع مسجد بم دھماکہ : یٰسین بھٹکل کی درخواست ضمانت مسترد
نئی دہلی 24 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین مجاہدین کے معاون بانی یسین بھٹکل کو آج دہلی کی ایک عدالت نے 2010 میں دہلی کی جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ مقدمہ میں ضمانت فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ اس حملہ میں جامع مسجد کے باہر کے حصے میں دھماکہ ہوا تھا ۔ اڈیشنل سشنس جج دیا پرکاش نے بھٹکل کی درخواست ضمانت مسترد کردی اور دہلی پولیس کو مزید 15
بیدر ایرپورٹ کیلئے جی ایم آر سے نمائندگی
بنگلور ۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کے انفراسٹرکچر منسٹر روشن بیگ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ 29 اپریل کو نئی دہلی کے دورہ کے موقع پر وہ جی ایم آر گروپ سے بات چیت کریں گے اور یہ استدعا کریں گے کہ بیدر ایرپورٹ پر جو سہولیات دستیاب ہیں، اس سے استفادہ کیلئے اپنے اعتراض سے دستبردار ہوجائے۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں
البدر کے دو مشتبہ ارکان کیخلاف عدالتی کارروائی جاری
نئی دہلی 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ دہشت گرد تنظیم البدر کے دو مشتبہ ارکان کے خلاف عدالتی کارروائی جاری رہے گی۔ اُن کے پاس سے 2006 ء میں ہتھیاروں اور دھماکو مادوں کا زبردست ذخیرہ ضبط کیا گیا تھا۔ دہلی کی ایک عدالت نے کہاکہ اختتامی رپورٹ جو سی بی آئی نے داخل کی ہے، زیرالتواء رکھتے ہوئے سپریم کورٹ کی جانب سے دیئے ہوئے تین متبادل طری