ممبئی میں برسر عام بوسہ بازی پونم پانڈے گرفتار

ممبئی 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل پونم پانڈے کو جمعہ کی شب رات دیر گئے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ممبئی کے مضافاتی علاقہ میرا روڈ پر برسر عام مبینہ بوسہ بازی میں مصروف تھیں۔ اس کیس کی تحقیقات کرنے والے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پولیس کو ایک شکایت موصول ہوئی کہ پارک کے قریب دو افراد مبینہ طور پر مخرب اخلاق حرکتیں کرر

آسام میں مسلم کش تشدد کیلئے مودی ذمہ دار: عمر عبداللہ

سرینگر۔/3مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے چیف منسٹر عمر عبداللہ نے آسام میں 32 مسلمانوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے تشدد کو بھڑکانے کیلئے نریندر مودی کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عمر عبداللہ نے حلقہ لوک سبھا بارہمولہ کے علاقہ تنگ مارگ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ آسام میں 32 مسلمانوں کا قتل ہوا ہے۔ وہ کیوں؟

گلزار کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا گیا

نئی دہلی ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : نغمہ نگار و ہدایت کار گلزار کو آج 61 ویں نیشنل فلم ایوارڈس تقریب میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ پیش کیا ۔ 79 سالہ گلزار جب یہ ایوارڈ لینے شہ نشین پر آئے ، وگیان بھون میں موجود حاضرین نے کھڑے ہو کر انہیں بھر پور خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر موجود گلزار کی دختر میگھنا جذ

چینائی بم دھماکے تحقیقات میں پیشرفت

چینائی ۔ 3 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چینائی بم دھماکوں کی تحقیقات کے سلسلہ میں آج نمایاں پیشرفت ہوئی اور پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں مشتبہ شخص کو بنگلور ریلوے اسٹیشن پر تیزی سے اترتے دیکھا گیا ۔ وہ چہرے پر دستی باندھے ہوئے تھا ۔ ماہرین نے بتایا کہ چینائی سنٹرل ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم پر بھاگتے ہوئے دیکھا گیا شخص بھ

مظفر نگر فسادات کیس میں ایس آئی ٹی کی تحقیقات

مظفر نگر 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے مظفر نگر فسادات کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے آج لسادا موضع میں ایک قتل کے سلسلہ میں متوفی جوڑے کے ارکان خاندان کا بیان قلمبند کیا۔ کل مقامی عدالت کے سامنے حاضر ہوتے ہوئے خاندان کے ارکان نے کہاکہ 65 سالہ نعیم الدین اور اُن کی پہلی بیوی علیمہ 60 سالہ کو ہلاک کرکے اِن کی نعشیں گھر میں ہی جلا

سوشیل میڈیا پر قابل اعتراض ریمارک پر نوجوان کو جیل

مظفر نگر 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سوشیل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ پر قابل اعتراض ریمارکس پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک نوجوان نے آج خود کو عدالت کے خودسپرد کردیا۔ گورور تومر کے خلاف فیس بُک پر مبینہ نفرت انگیز ریمارک پر کیس درج کیا گیا تھا۔ تعزیرات ہند کی دفعہ 66A آئی ٹی ایکٹ کے تحت نیٹ ورک کے ذریعہ قابل اعتراض ریمارک روانہ کرنے پر سزا دی جاتی ہے

ٹاملناڈو میں بم دھماکہ، 4 زخمی

چینائی 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کے ایک ٹاؤن میں آج اُس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب رہائشی علاقہ میں ایک دیسی ساختہ بم پھٹ پڑا جس میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ چینائی میں کاجی رنگا اکسپریس دھماکہ کے بعد ریاست بھر میں ہائی الرٹ رکھا گیا ہے۔ یہ واقعہ ایک میڈیکل شاپ کے اوپر موجود ایک کمرے میں پیش آیا۔ ایک شخص جس کی شناخت ارون کی حیثیت س

فیضان کی گرفتاری سے مزید معلومات حاصل ہوں گی

نئی دہلی 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انڈین مجاہدین کے مشتبہ رکن احمد سلطان کی گرفتاری سے توقع ہے کہ اِس ممنوعہ دہشت گرد گروپ کی خلیجی ممالک سے وابستگی اور سرگرمیوں کے پیچھے مزید روشنی پڑے گی۔ 55 سالہ فیضان احمد سلطان کو خصوصی جج کے سامنے پیش کیا گیا جنھوں نے اسے این آئی اے کی تحویل میں دے دیا ہے۔ پولیس نے کل اسے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپو

ممبئی میں برسر عام بوسہ بازی ، پونم پانڈے گرفتار

ممبئی 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل پونم پانڈے کو جمعہ کی شب رات دیر گئے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ممبئی کے مضافاتی علاقہ میرا روڈ پر برسر عام مبینہ بوسہ بازی میں مصروف تھیں۔ اِس کیس کی تحقیقات کرنے والے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پولیس کو ایک شکایت موصول ہوئی کہ پارک کے قریب دو افراد مبینہ طور پر مخرب اخلاق حرکتیں ک

سُسر نے بہو کی عصمت ریزی کی

مظفر نگر ۔/2مئی، ( سیاست ڈاٹ کام) شاملی ڈسٹرکٹ کے مستقر کیرانہ میں ایک سُسر نے اپنی بہو کی عصمت ریزی کی۔ پولیس نے اس گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والے ملزم کا نام یامین بتایا ہے جس کا بیٹا باہر گیا ہوا تھا اور گھر میں بہو اکیلی تھی۔ یامین نے تنہائی کا فائدہ اٹھاکر بہو کی عصمت ریزی کی اور اسے دھمکی بھی دی کہ اگر اس نے کسی کو اس بارے میں کچھ

شاردا میں سرمایہ کاری کرنے والوں کا ریل روکو احتجاج

براست( مغربی بنگال)۔/2مئی،( سیاست ڈاٹ کام) شاردا میں سرمایہ کاری کرنے والے جنہیں اسکام کی وجہ سے نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا، نے آج بطور احتجاج سیالدہ ریل سیکشن ریل ٹریفک روک دی۔ سیالدہ ۔ رانا گھاٹ، سیالدہ ۔ پون گاؤں اور سیالدہ۔ براست سیکشن میں بھی احتجاجیوں نے ٹرینوں کو روک دیا۔ سپرنٹنڈنٹ آف ریل پولیس ( سیالدہ) اُتپل لاسکر نے بتایا

گجرات میں جاسوسی کمیشن کیلئے کوئی جج راضی نہیں ہوگا: جیٹلی

نئی دہلی۔ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) یو پی اے حکومت کی جانب سے گجرات میں جاسوسی کے تحقیقاتی کمیشن کے لئے ایک جج کو نامزد کرنے کے امکانات کے پیش نظر بی جے پی نے آج اُمید ظاہر کی کہ کوئی بھی جج اپنے آپ کو سیاسی کارروائیوں میں ملوث کرنے اور بدنام ہونے کے لئے تیار نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ کارروائی عدالتی وقار کے منافی ہے۔ بی جے پی قائد ارون جیٹ