ہندوستان
چینائی بم دھماکوں کی تحقیقات میں مدد پر نقد انعام
چینائی ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو پولیس نے گذشتہ ہفتہ ٹرین میں ہوئے بم دھماکوں کے مجرمین کی گرفتاری یا شناخت میں مدد کرنے والوں کو 5 لاکھ روپئے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ ڈی جی پی کے رامانجم نے کہا کہ ریلوے اسٹیشنس ؍ پلیٹ فام یا ٹرین کے اندر کوئی مشتبہ سرگرمی نظر آئے تو فوری پولیس کو مطلع کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ ہفتہ
بین الاقوامی برادری کا سر شرم سے جھک جانا چاہئے
نئی دہلی ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی برادری کو جانوروں کے حقوق تسلیم نہ کرنے کی بناء اپنا سر شرم سے جھکا دینا چاہئے حالانکہ یہ جانور آدم اور حوا کے دور سے انسانیت کی خدمت کرتے آرہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس کے ایس رادھا کرشنن کی زیرقیادت بنچ نے آج یہ ریمارک کیا اور انسانوں کے ہاتھوں جانوروں کو ایذاء رسانی پر تشویش ظاہر کی۔ عدال
1971 ء ہند۔ پاک جنگ کے مورٹار شیلز دریافت
اگرتلہ ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہند و پاک کی 1971 ء کی جنگ میں استعمال کئے گئے دو مورٹار شیلز یہاں اس وقت برآمد ہوئے جب تریپورہ کے سپاہی جالا ڈسٹرکٹ کے کملا ساگر میں ایک جھیل کیلئے کھدوائی کی جارہی تھی ۔ پولیس نے بتایا کہ ورکرس مندیگا اسکیم کے تحت جھیل کی کھدوائی میں مصروف تھے کہ انہیں مذکورہ شیلز نظر آئے جو قابل استعمال تھے ۔ 13 مارچ کو ب
جنگی جہاز آئی این ایس و کرمادتیہ خدمات انجام دینے تیار
کوچی ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کا اعظم ترین جنگی جہاز و طیارہ بردار آئی ئاین ایس وکرمادتیہ ، کو آج اپنے MiG 29K لڑاکا طیاروں کے ساتھ کارکردگی انجام دینے کیلئے سمندر میں چھوڑا گیا۔ بحریہ سربراہ رابن دھون نے یہ بات بتائی ۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بحریہ نے طیارہ بردار جنگی جہاز آئی این ایس و کرمادتیہ کو MiG
یونانی اور ہومیو ڈاکٹروں کو ایلوپیتھی علاج کی عنقریب اجازت
ممبئی ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کی کابینہ نے آج فیصلہ کیا کہ اپنے سابقہ فیصلہ کے مطابق ہومیو پیتھی اور یونانی ڈاکٹروں کو ایلوپیتھی دوائیں تجویز کرنے کی اجازت دی جائے ۔ اس سلسلہ میں ایک سرکاری قرارداد جلد ہی منظور اور جاری کی جائے گی ۔ اس فیصلہ کے تحت ہومیو پیتھی اور یونانی ڈاکٹروں کو ایک سال کا کورس مکمل کرنے کے بعد جو جاریہ
’’جلی کٹو‘’ پر سپریم کورٹ کا امتناع، پیٹا کی ستائش
چینائی ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) پیوپل فار دی ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینملس (PETA) نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے جس میں جنوبی ٹاملناڈو میں ’’جلی کٹو‘‘ نامی ایک وحشیانہ رسم ادا کرنے پر امتناع عائد کیا گیا ہے جہاں ایک بھینسے کو اذیتیں دے دے کر ہلاک کیا جاتا ہے ۔ PETA انڈیا ڈائرکٹر برائے ویٹرنری امور ڈاکٹر منی لال ولیاٹے نے ایک
پوٹا ملزم سید کرمانی 14 دن کی پولیس تحویل میں
احمد آباد ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک مقامی عدالت نے سخت گیر قانون پوٹا کے تحت ملزم قرار دیئے ہوئے سید کرمانی کو 14 دن کی پولیس تحویل میں دیدیا ۔ یہ تحویل ان کے مبینہ طور پر قوم دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور پاکستان میں قائم تنظیموں کے ساتھ روابط کے الزام میں جو ہندوستان میں دہشت پھیلانا چاہتی ہے،
سی بی آئی نے مجھے جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا:چنڈولیہ
نئی دہلی ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر مواصلات اے راجہ کے سابق پرائیوٹ سکریٹری آر کے چنڈولیہ نے جنہیں 2G اسپکٹرم مختص کرنے کے مقدمہ کا سامنا ہے، آج دہلی کی ایک عدالت نے کہا کہ انہیں سی بی آئی نے جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا ہے کیونکہ انہوں نے تحقیقاتی محکمہ کی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار کردیا تھا۔ خصوصی سی بی آئی جج او پی سائینی کے اجل
دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر:عالمی تنظیم صحت
نئی دہلی ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے۔ عالمی تنظیم صحت کی ایک رپورٹ کے بموجب جو آج جاری کی گئی، فضائی آلودگی کے اعتبار سے موصولہ معلومات کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا کے 91 ممالک کے 1600 شہر فضائی آلودگی کا شکار ہے اور دہلی میں فضائی آلودگی سب سے زیادہ ہے۔ ننھے منے زراعت جن سے عوام کو تنفس کے امراض لاحق ہونے کا
مدورائی میں شدید بارش، پانی کی قلت سے راحت
مدورائی ۔ 7 ۔ مئی )(سیاست ڈاٹ کام) ٹیوٹی کورین ، ٹرینلویلی اور کنیا کماری اضلاع میں موجود کئی آبی ذخائر کی سطح میں گزشتہ شب سے جاری بارش کی وجہ سے قابل لحاظ اضافہ ہوا ہے جن میں پاپاناسم اور سروالارو ڈیمس بھی شامل ہیں، عہدیداروں کے مطابق مغربی گھاٹ میں ڈیمس کے علاقوں میں گزشتہ شب سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مر
فرقہ وارانہ تشدد بل ، وزارت داخلہ سے تاخیر ہوئی: رحمن خان
نئی دہلی ۔ 6 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اقلیتی امور کے رحمن خان نے آج کہا کہ وزارت داخلہ نے متنازعہ فرقہ وارانہ تشدد بل میں تاخیر کردی جو آخر کار قانون نہیں بن سکا۔ ’’جب سے میں وزیر بنا، میں نے اسے آگے بڑھانا شروع کیا۔ میں نے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔ میں نے معتمد داخلہ سے بھی ملاقات کی… واضح ہوا کہ وہ (اس معاملہ میں) زیادہ مشتاق نظر نہی
آسام: بوڈوتشدد کے مہلوکین کی تعداد 36 ہوگئی
گوہاٹی 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آسام کے گڑبڑ زدہ اضلاع میں آج مزید دو نعشیں دستیاب ہوئیں جس کے ساتھ ہی انتہا پسندوں کے جنونی تشدد میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 36 تک پہونچ گئی۔ اس دوران متاثرہ مقامات کے کسی بھی علاقہ سے تازہ تشدد کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور حکام نے کرفیو میں نرمی پیدا کی ہے۔ پولیس نے کہاکہ بارپیٹا روڈ کے قریب کل رات
اسکول میں مادری زبان مسلط نہیں کرسکتے:سپریم کورٹ
نئی دہلی ۔ 6 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج رولنگ دی کہ حکومت ابتدائی تعلیم کے دوران لسانی اقلیت پر مادری زبان مسلط نہیں کرسکتی کیونکہ اس سے دستور کے تحت ضمانت دیئے گئے بنیادی حقوق متاثر ہوتے ہیں۔ چیف جسٹس آر ایم لودھا کی سربراہی میں پانچ ججوں کی دستوری بنچ نے کہا کہ مملکت کو دستور کے آرٹیکل 350A کے تحت ایسا اختیار نہیں کہ لسانی
کتب کی فروخت میرے لئے معاش کا ذریعہ:ممتا
پنیہاتی (مغربی بنگال)۔ 6 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے ممتا بنرجی سے ان کی ایک پینٹنگ کو مبینہ طور پر 1.8 کروڑ روپئے میں خریدنے والے شخص کی شناخت کا افشاء کرنے کا چیلنج کیا تھا، جس کے جواب میں ترنمول کانگریس کی سربراہ نے آج کہا کہ انہوں نے اپنی کتابوں کی فروخت کو معاش کا ذریعہ بنایا۔ ’’میں میری کتابیں فروخت کرتے ہوئے گزر بسر کیلئ
تہاڑ جیل کے 66 قیدیوں کو نوکریوں کی پیشکش
نئی دہلی ۔ 6 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) تہاڑ جیل کے 66 قیدیوں کو جو اپنی سزاؤں کی تکمیل کے قریب ہیں، آج پرائیویٹ کمپنیوں نے جیل کے احاطہ میں منعقدہ بھرتی مہم کے دوران نوکریوں کیلئے منتخب کرلیا۔ ویدانتا گروپ اور آئی ڈی ای آئی ایم انڈیا پرائیویٹ لمٹیڈ نے سب سے زیادہ تعداد میں بھرتیوں کی پیشکش کی جبکہ تاج محل گروپ نے راجو پرشانت کو سب سے بڑا پی
مخالف دلت ریمارکس، رام دیو کیخلاف مظاہرہ
منگلور 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک دلت سنگھرش سمیتی (ڈی ایس ایس) نے یوگا گرو رام دیو کی جانب سے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کئے گئے حالیہ مخالف دلت ریمارکس پر ان (رام دیو) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ رام دیو نے 25 اپریل کو لکھنو میں منعقدہ ایک تقریب میں راہول گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ وہ (راہ