گورنروں پر دباؤ

دستور بالاتر ہے سیاست سے دوستو
تسکین انا کے لئے کھلواڑ نہ کرو
گورنروں پر دباؤ

وزیردفاع کا دورہ ٔوادی کشمیر

آگ بھی اس نے ہی لگائی ہے اور خود ہی بجھانے دوڑا ہے
دشمنی ہے کہ یہ ہے ہمدردی کچھ سمجھ میں ہمیں نہیں آتا
وزیردفاع کا دورہ ٔوادی کشمیر

عراق کی صورتحال

گزشتہ جنگ میں پیکر جلے مگر اس بار
عجب نہیں کہ یہ پرچھائیاں بھی جل جائیں

عراق کی صورتحال

گورنر تلنگانہ کا خطبہ

بزم میں جام اپنے حصہ کا اٹھا لایا میں خود
لوگ سوچا ہی کئے اپنی ابھی باری نہیں
گورنر تلنگانہ کا خطبہ

صدرجمہوریہ کا خطاب

ہر سال یہی کہتے ہیں گلشن کے نگہباں
امسال نہیں فصل بہار اب کے برس ہے
صدرجمہوریہ کا خطاب

معیشت کااستحکام ضروری

جب جیب میں پیسے بجتے ہیں‘جب پیٹ میں روٹی ہوتی ہے
اُس وقت یہ ذرہ ہیرا ہے‘اُس وقت یہ ذرہ موتی ہے
معیشت کااستحکام ضروری

کانگریس اور پارلیمنٹ

ہندوستانی جمہوریت ہو یا دُنیا کے کسی بھی جمہوری ملک میں اہم کوئی سیاسی پارٹی اور گروپ ، ایک خاندان کی قیادت، اقرباء پروری کی سیاست کو ترجیح دیتا ہے تو اس میں نقص نکالنے کی اجازت بھی اس جمہوریت کے طفیل کا حصہ ہے۔ ہندوستان میں ماں ۔ بیٹے کی سیاست کے خلاف مہم چلانے والی بی جے پی اور اس کے لیڈر نریندر مودی نے عوام کا ذہن تبدیل کرایا تو وہ

تعلیمی قابلیت

مرکز میں بی جے پی کی حکومت اور اس کی تنگ نظر قیادت کوئی نہ کوئی بھیانک قومی سنگین مسئلہ کھڑا کرے گی۔ اس کے آتے ہی چھوٹے چھوٹے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔ نریندر مودی کی قیادت میں آر ایس ایس، شیوسینا اور دیگر ہندوتوا طاقتوں کو اپنے طرز کی سیاست اور کام کاج کرنے کی کھلی چھوٹ ملے گی۔ وزیر فروغ انسانی وسائل کی حیثیت سے بی جے پی راجیہ سبھا رکن