پردھان سیوک

آپ کا کوئی سفر بے سمت بے منزل نہ ہو
زندگی ایسی نہ جینا جس کا مستقبل نہ ہو
پردھان سیوک

آر ٹی سی ملازمین اور حکومت کا فیصلہ

تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے عوام کو گزشتہ سات دن سے جاری تکالیف سے بالآخر راحت ملی اور دونوں حکومتوں نے آر ٹی سی ملازمین کیلئے بالترتیب 44 اور 43 فیصد فٹمنٹ سے اتفاق کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آر ٹی سی ملازمین نے اپنی ہڑتال ختم کردی۔ توقع ہے کہ عوام کے ساتھ ساتھ تلنگانہ میں ایمسیٹ میں شرکت کرنے والے طلبہ کو کافی راحت ملے گی۔ اس ایک ہفتہ کے د

خلیجی تعاون کونسل اور ایران

ایران اور دُنیا کی 6 بڑی طاقتوں کے درمیان 30 جون تک ہونے والے امکانی نیوکلیئر معاہدہ ، عرب ملکوں کے لئے کوئی خطرہ ہے یا اس سے خلیجی خطہ میں عدم استحکام پیدا ہوگا، یہ اندیشے اِن دنوں زور پکڑ رہے ہیں۔ خاص کر سعودی عرب نے ایران اور 6 بڑے ملکوں خاص کر گروپ کے اہم رکن امریکہ کے ساتھ ایران کی قربت کو مستقبل کی صورتحال کے لئے ’’فالِ نیک‘‘ نہ