ناگر کرنول میں ڈی ایس پی معصوم باباپر حملہ
ناگر کرنول 6 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) غیر قانونی طور پر شراب کی منتقلی کرنے والوں کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کے دوران زیر تربیت ڈی ایس پی مسٹر معصوم بابا پر بعض نوجوانوں کی جانب سے حملہ کرتے ہوئے انہیں زخمی کرنے کا واقعہ کل منڈل بجنا پلی میں پیش آیا ۔ ڈی ایس پی ناگر کرنول مسٹر انتونیا کے بموجب غیر قانونی طور پر شراب کی منتق