دین وملت کی آبیاری میں خادمین امت کی سرگرمیاں قابل ستائش

ناندیڑ۔12 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جوش ایمانی، عزائم کی بلندی، حق گوئی و بے باکی، امنگ اور آرزوؤں بھرے ماحول میں خادمین اُمت کے سیرتؐ پروگرام -۷ کے ضمن مین عظیم الشان جلسہ سیرت النبی ؐ و تقسیم انعامات کا شاندار اورکامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ یہ بامقصد اجلاس ۹؍فروری ۲۰۱۴ء؁ کو ایم ۔جی۔ آر گارڈن ناندیڑ پر منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت

نلگنڈہ سے مسلم امیدوار کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ

نلگنڈہ /12 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گذشتہ 15 برسوں سے حلقہ اسمبلی نلگنڈہ میں اقلیتوں کے ساتھ ہورہی ناانصافیوں اور اوقافی جائیدادوں پر قبضہ کرنے والوں کی پشت پناہی دیگر مسائل سے متعلق رکن اسمبلی نلگنڈہ کے خلاف کانگریس اعلی کمان قائدین کو تحریری یادداشتوں کے ذریعہ واقف کروایا گیا ہے ۔ یہ بات ضلع کانگریس پارٹی نائب صدر ڈاکٹر محمد حفی

شادنگر میں سب کورٹ کے قیام سے عوام کو سہولت

شادنگر۔12فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بارکونسل آف انڈیا کے جدید فوائد کے مطابق بار اسوسی ایشن کو انتخابات ہر سال 31مارچ کے اندر مکمل کرنا ہے ۔ جدید قواعد و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے بار اسوسی ایشن کے عہدیدار اس پر عمل آوری کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں ۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی بار کونسل چیرمین اے نرسمہا ریڈی نے شاد نگر آئی بی گیسٹ ہاؤ

پارلیمنٹ میں تلنگانہ بِل کی منظوری یقینی

آرمور 11 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میں کانگریس پارٹی کی جانب سے جھنڈا تقریب کے عنوان پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے سابق اسپیکر اسمبلی سریش ریڈی نے شرکت کرتے ہوئے پرچم کشائی انجام دی۔ بعدازاں امبیڈکر چوراہا پر منعقد جھنڈا تقریب پروگرام میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس

ریاست بھر میں 23 مئی کو آئی سیٹ امتحان

ہنمکنڈہ 11 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پروفیسر وینکٹ رتنم وائس چانسلر کاکتیہ یونیورسٹی ورنگل نے ICET-2014 نوٹیفکیشن کے تعلق سے یونیورسٹی سینٹ ہال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 14 فبروری کو نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ امیدوار آن لائن درخواستیں 24 فبروری سے داخل کرسکتے ہیں۔ بغیر دیرینہ کے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 4 اپریل ہے جبکہ 50

سرکاری دواخانوں کی حالت ابتر

بودھن 11 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے حاملہ خواتین کو سرکاری دواخانوں میں زچگی کروانے کیلئے ترغیب دی جارہی ہے۔ لیکن سرکاری ہاسپٹلس کا یہ حال ہے کہ کہیں ادویات کی کمی تو کہیں عملہ کے افراد غیر حاضر رہتے ہیں۔ یہ شکایت منڈل سطح کے دواخانوں کی نہیں بلکہ ڈیویژن مستقر پر واقع سرکاری دواخانہ اور ضلع ہیڈکوارٹر ہاسپٹل ن

طلباء کو مسابقتی امتحانات کی تیاری کا مشورہ

بھینسہ /11 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موجودہ دور مسابقتی کا دور ہے اور اس دور سے ہم آہنگ ہونے کیلئے مسابقتی امتحانات میں مہارت بے حد ضروری ہے ۔ طلباء و طالبات کیلئے ایسی سہولتیں فراہم کرنا اور طلباء ایسی سہولتوں سے مستفید ہونا وقت کا اہم ترین تقاضہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار نورالدین صدر مدرس گورنمنٹ ہائی اسکول بھینسہ نے آج سیاست کی جان

گورنمنٹ جونئیر کالج میں اردو لکچررس کے تقررات کیلئے نمائندگی

بانسواڑہ /11 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی جونئیر کالج کا کالج ڈے منایا گیا ۔ اس پروگرام سے رکن اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی نے اردو میڈیم طلباء و طالبات کی ستائش کی جو اس کالج میں اردو میڈیم طلباء و طالبات نے 90 فیصد نتیجہ سے کامیابی حاصل کی جبکہ تلگومیڈیم کے طلباء و طالبات نے 80 فیصد نتیجہ سے کامیابی ح

ناندیڑ میں عنقریب اردو گھر کی تعمیر کا آغاز

ناندیڑ۔11فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ملک میں عنقریب پارلیمانی انتخابات 2014؁ء کابگل بجنے والا ہے جس کی وجہ سے ملک کی تمام سیاسی پارٹیاں اقلیتوں کو بالخصوص مسلمانوں کو خوش کرنے کیلئے نت نئے طریقے آزمارہی ہیں۔ ناندیڑ شہر میں بھی پارلیمانی انتخابات 2014؁ء کے پیش نظربر سر اقتدار پارٹی کے قائدین بھی مسلمانوں کو خوش کرنے کیلئے کئی طرح کی تدا

سرکاری ہاسپٹل میں ڈاکٹر کی غیرحاضری

بچکنڈہ ۔ 10 فبروری ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بچکنڈہ میں سرکاری دواخانہ میں ڈاکٹرس نہ رہنے کی وجہ سے کل رات ایک نوجوان آٹو کے حادثہ میں زخمی ہونے کی وجہ سے ایریا ہاسپٹل بچکنڈہ میں منتقل کیا گیا تھا لیکن ڈاکٹر اور نرس نہ رہنے کی وجہ سے نوجوان نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی ۔ آج بچکنڈہ اطراف و اکناف کے عوام نے صبح سے شام تک احتجاجی مظاہرہ کرتے ہ

حصول مقصد کیلئے محنت و جستجو کی ضرورت

مدہول /10 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) علم کی روشنی سے جہالت یک تاریکیاں دور ہوتی ہیں ۔ علم ہی کے ذریعہ ملت کی نشات ثانیہ ممکن ہے ۔ قوموں کا عروج و زوال کا تعلق ہر زمانے میں تعلیم پر موقوف رہا ۔ ایک لڑکی تعلیم ایک خاندان کی تعلیم ہوتی ہے اس ہی لئے کہا گیا ہے کہ تعلیم حاصل کرو گور سے گود تک سلسلہ جدوجہد اور سخت محنت منزل مقصود تک پہونچاتی ہے

نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے فروغ پر توجہ دینے پر زور

بیدر /10 فروری ( ای میل ) ممتاز فنکشن ہال بیدر میں جماعت اسلامی ہند بیدر یوتھ وِنگ کا ایک کنونشن بعنوان "خدا کرے کہ جوانی تیری رہے بے داغ”منعقدہوا۔ کنونشن کا آغاز جناب رفیق احمد صاحب معاون ناظم علاقہ گلبرگہ کی تذکیر بالقرآن سے ہوا، انہوںنے سورۂ اعراف کی آیات 26اور27کے ذریعے تذکیر کرتے ہوئے کہا کہ لباس اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے اور جو

یلاریڈی کے دیہاتوں میں پینے کے پانی کاتنازعہ

یلاریڈی /10 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی منڈل کے اعظم آباد اور اناساگر مواصعات کے گرام پنچایت حدود میں 10 وارڈوں میں رہائش عوام کے درمیان گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا تنازعہ اٹھ کھڑا ہوگیا ہے ۔ اناساگر حدود میں سات خاندان اعظم آباد موضع میں ایلوئلا علاقہ کو جانے کی راہ کے بازو میں مقیم ہیں ۔ اب تک ا نہیں اعظم آباد موضع کے بور

ایڈیشنل ایس پی سے مدہول کے مسلم وفد کی نمائندگی

مد ہول /9 فروری ( سیاست ڈسڑکٹ نیوز ) مد ہول جا مع مسجد میں خنز یر کو مارکر پھینکے والے شر پسند عناصر کے خلاف سخت سے سخت کار وائی کر نے کا متو لی مسجد نے پر زور مطالبہ کیا جناب قاضی محمد مظہر الحق عادل فر زند قا ضی محمد انعام الحق مو ظف چیف انجیئر و متو لی جا مع مسجد مد ہول نے ایک وفد کی شکل میں مسٹر ماناسا ریڈی ایڈیشنل ایس پی عادل آباد سے ن

کریم نگر میں پاسپورٹ دفتر کا افتتاح

کریم نگر 9 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر کی عوام کو پاسپورٹ خدمات کیلئے پاسپورٹ سروس سنٹر کی خدمات دستیاب ہوگی، چیف پاسپورٹ، آفیسر مکتیش کمار پردیسی نے ہفتہ کو مستقر کے رورل پولیس اسٹیشن کے بازو قائم پاسپورٹ سرویس سنٹر دفتر کی افتتاحی تقریب کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بات کہی، اس موقع پر انہوں نے اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ک

نوجوانوں کو سیرت النبی ﷺسے واقف کروانا ضروری

کورٹلہ 9 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جمعیۃ العلماء شاخ کورٹلہ کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبی ﷺ 7 فبروری 2014 بروز جمعہ بعد نماز مغرب کنگس فنکشن ہال کورٹلہ زیر نگرانی مولانا سید مظہر قاسمی نائک صدر جمعیۃ العلماء ضلع کریم نگر منعقد ہوا ۔ جلسہ کی صدارت ریاستی صدر جمعیۃ العلماء آندھرا پردیش جناب پیر شبیر احمد ایم ایل سی نے کی، جلسہ سے مخاطب

جامع مسجد مدہول میں مردار خنزیر پھینکنے کا واقعہ مسلمانوں کے احتجاجی بند سے حالات کشیدہ ، پولیس نے اشرار کو گرفتار کرلیا

مدہول ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : مدہول میں چند شرپسند عناصر نے شہر کے حالات کو مکدر کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے جامع مسجد مدہول میں ایک خنزیر کو مار کر پھینک دیا ۔ فجر کی نماز میں موذن اور مصلیان مسجد وضو گاہ پر خنزیر کو دیکھ کر آگ بگولہ ہوگئے ۔ اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی ۔ مسٹر رویندر سی آئی مدہول نے جامع مسجد پہنچ کر خنزیر کو باہر پ

ملازمین پولیس کی تھکن دور کرنے کیلئے کھیل کود کا ر آمد

نظام آباد:7؍ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع پولیس کے زیر اہتمام 47 ویں اسپورٹس گیمس میٹ 2014 کا آج پولیس پریڈ گرائونڈ میں ضلع جج ڈاکٹر شمیم اختر نے افتتاح کیا۔اس موقع پر ضلع جج نے پرچم کشائی اور شمع روشن کرتے ہوئے کبوتر اڑایا اور اسپورٹس گیمپس کا آغاز کیااور پولیس سلامی حاصل کی ۔ ضلع جج ڈاکٹر شمیم اختر نے اپنی تقریر میں کہا کہ 1700 سال قب