مسلم یوتھ کے عہدیداران کی پریس کانفرنس ورنگل /7 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلم یوتھ ورنگل کی جانب سے پریس کلب ورنگل میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد مشرف الدین ، مولانا حسام الدین ، سید سمیع ا للہ حسینی ، محمد پرویز خان
Read More »کانگریس قائدین کو آنکھوں کا معائنہ کروانے کی ضرورت: کے ٹی آر
حکومت کے ترقیاتی کام عوا م کو نظر آرہے ہیں، صرف کانگریس کو نہیں، شاد نگر میں جلسہ سے ریاستی وزیر کا خطاب گاندھی بھون حیدرآباد میں آنکھوں کا کیمپ منعقد کریں گے کانگریس اقتدار سے محفوظ ریاستیں ترقی کی سمت گامزن محبوب نگر کی پسماندگی کے ذمہ دار کانگریس
Read More »محمد عبدالسبحان وائس چیرمین اور مسعود بن عبداللہ رکن زرعی کمیٹی سنگاریڈی نامزد
سنگاریڈی ۔ 5ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت تلنگانہ کے محکمہ اگریکلچر کوآپریشن اینڈ مارکیٹنگ نے اگریکلچرل مارکٹ کمیٹی سنگاریڈی کی تشکیل جدید کرتے ہوئے جی او نمبر 643 مورخہ 4 ستمبر 2018ء جاری کیا ۔ جی او کے مطابق پی وسنتا کو چیرمین مارکٹ کمیٹی سنگاریڈی نامزد کیا گیا
Read More »ترقیاتی کاموں پر کھلے مباحث کا ٹی آر ایس کو چیلنج
کلواکرتی میں کانگریس لیڈر و سابق وزیر چترنجن داس کی میڈیا سے بات چیت کلواکرتی۔ 5ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی گیسٹ ہاؤز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر بی سی کمیٹی ریاست تلنگانہ و سابق وزیر چترنجن داس نے کہا کہ پیسہ اور شراب کی بنیاد پر عوام
Read More »سرسلہ میں گذارے لمحات کبھی نہ بھول پاؤں گا
آپ سبھی کا تعاون ناقابل فراموش‘ وداعی تقریب سے کلکٹر کرشنا بھاسکر کا خطاب گمبھی راؤ پیٹ ۔ 5ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع سرسلہ میں گذارے لمحات کو میں کبھی نہ بھول پاؤں گا ۔ ملازمت کے دوران ماتحت ملازمین ‘ سیاسی قائدین بالخصوص عوام کا تعاون میرے لئے
Read More »ووٹرلسٹ میں ناموں کے اندراج کیلئے رہنمائی
نظام آباد میں مسلم تنظیموں کی جانب سے سنٹرس ‘ استفادہ کی اپیل نظام آباد:5؍ ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ اسمبلی نظام آباد اربن میں منصوبہ بند سازش کے تحت مسلم ووٹرس کے نام ووٹر فہرست سے خارج کردیئے گئے ہیں۔ عنقریب ملک اور ریاست میں اسمبلی وپارلیمانی انتخابات منعقد ہونے
Read More »سنگاریڈی میں انتخابی ماحول ‘سیاسی سرگرمیاں تیز تر
سیاسی و سماجی تنظیموں کی نئی شیرازہ بندی کا امکان ‘ قبل از وقت انتخابات عوامی بحث کا محور سنگاریڈی ۔5ستمبر ( ایم اے خالق حسین کی رپورٹ ) تلنگانہ اسمبلی کی 6ستمبر کو تحلیل اور ریاست میں قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کی پیش قیاسی کے بعد ضلع
Read More »یلاریڈی کے مختلف علاقوں میں پانی کی شدید قلت
یلاریڈی۔/5 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی ڈیویژن کے مختلف علاقوں اور مختلف تانڈوں کی عوام کو غیر معمولی پانی کی قلت سے دشواریوں کا سامنا ہے۔ جس سے خواتین دور دراز علاقوں سے پینے کا پانی حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ یلاریڈی کے تما پور تانڈا میں پینے کے
Read More »کوہیر میں سرقہ کی سنگین واردات، عوام میں تشویش
کوہیر۔/5ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر منڈل مستقر میں واقع بیدر بیس میں قفل شکنی کے ذریعہ سنگین سرقہ کی واردات پیش آئی۔ سب انسپکٹر رامو کی اطلاع کے مطابق سرپتا ساہوکار کے مکان میں کل رات سرقہ کی واردات پیش آئی جس میں 15تولہ سونے کے زیورات، 2 لاکھ
Read More »متحدہ ضلع میدک کے 14 ایم پی ڈی اوز کو ترقی
میدک۔/5ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست میں برسر خدمت منڈل ڈیولپمنٹ آفیسرس میں بلحاظ سینیاریٹی 130 ایم پی ڈی اوز کو ترقیاں دی جارہی ہیں۔ جس میں ضلع متحدہ میدک کے 14 ایم پی ڈی اوز شامل ہیں۔ انہیں بحیثیت ڈپٹی سی ای او ضلع پریشد کے علاوہ دیگر دفاتر
Read More »اوٹنور میں عاشق جوڑے کی خودکشی
اوٹنور۔5۔ ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹنورمنڈل کے موضع نرسا پور (بی) میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ایک عاشق جوڑے نے مبینہ طور پر درخت سے لٹک کر پھانسی لے لی۔ سب انسپکٹر آف پولیس ونود کی تفصیلات کے مطابق نرساپور میں آج صبح وی آر او منتھیا موضع میں
Read More »اوٹکور میں فرقہ پرستوں کی شر انگیزی
اوٹکور۔/5 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور میں جنم اشٹمی کا تہوار منایا گیا، جامع مسجد پنچ اوٹکور کے قریب میدان میں ہندوؤں نے مذہبی منافرت پھیلانے کے گیتوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے جنم اشٹمی تہوار منایا۔ واضح رہے کہ نماز کو آنے کیلئے مصلیوں کو تکلیف ہورہی تھی
Read More »کلواکرتی میں آر ٹی سی بس اور کار میں تصادم، کار ڈرائیور فوت، تین افراد شدید زخمی
کلواکرتی۔/5ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی سے جے پی نگر پر آج صبح تقریباً ساڑھے سات بجے اچم پیٹ ڈپو کی آر ٹی سی بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے سبب کار چلارہے ڈرائیور بی کشٹیا 32 سالہ متوطن کنڈا ریڈی پلی یلمور منڈل شدید زخمی حالت
Read More »بودھن میں لاری ڈرائیورس یونین کا احتجاجی مظاہرہ
بودھن۔/5 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) لاری وٹپرس ڈرائیورس یونین بودھن سے تعلق رکھنے والے ارکان کی کثیر تعداد نے آج ریالی کی شکل میں سب کلکٹر آفس بودھن پہنچے اور یہاں دھرنا منظم کیا۔ اس موقع پر یونین کے صدر سید قادر نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سابق
Read More »برقراری صحت کیلئے تغذیہ بخش غذا ضروری
بیداری پروگرام ضروری، کریم نگر میں جائزہ اجلاس سے کلکٹر کا خطاب کریم نگر۔/5 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تغذیہ سے بھرپور غذا کی فراہمی پر ہی بچے، لڑکیاں اور خواتین مکمل طور پر صحت مند رہ سکتے ہیں۔ کلکٹر سرفراز احمد نے خیال ظاہر کیا۔ اس سلسلہ میں گھر
Read More »آلودہ پانی کے استعمال سے طالبات بیمار
3 کی حالت تشویشناک، اقامتی اسکول کمراویلی میں لاپرواہی مدور 4 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کمراویلی ٹاؤن میں واقع کستوربا گاندھی اقامتی ہاسٹل میں مقیم 12 طالبات گزشتہ 2 دنوں سے اچانک کھانسی و زکام سے شدید متاثر ہوکر سدی پیٹ و نیلوفر دواخانہ حیدرآباد میں زیرعلاج ہیں۔ پرنسپل شاردا
Read More »کاغذ نگر میں مسلم خواتین کا احتجاج
ایس پی ایم فیاکٹری کوارٹرس میں رہنے والوں کو 3 مہینے مہلت دینے کا مطالبہ کاغذ نگر 4 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور پیپر ملز کے دوبارہ احیاء کے ساتھ ہی کمپنی کے مالکین کی جانب سے کوارٹرس کو خالی کرانے کیلئے نوٹس کی اجرائی عمل میں آنے پر ایس
Read More »سانپ کاٹنے سے دو علیحدہ واقعات میں نوجوان اور کمسن فوت
مکہ راج پیٹ 4 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) توپران کے قریب پچھلے کچھ سال سے قیام پذیر 20 سالہ نوجوان زہریلے سانپ کے کاٹنے سے ہلاک ہوگیا۔ اطلاع کے مطابق بہار سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ نوجوان اسلم کو جو پچھلے کچھ برس سے ٹائر پنکچر کی دکان چلا
Read More »کے سی آر پر وزیراعظم نریندر مودی کے سامنے جھکنے کا الزام
بعض پارٹیوں پر دہلی کی غلامی کا الزام بے معنی، کریم نگر کی ترقی پر مباحث کا چیلنج، پونم پربھاکر کریم نگر 4 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس کا منعقدہ پرگی نویدنا بُری طرح ناکام ہوچکا ہے۔ متحدہ ضلع کریم نگر سے اجلاس اُمید کے مطابق عوام نے
Read More »الزامات ثابت کریں یا معطل کریں : ڈی سرینواس
ڈی سنجے پر مقدمہ میرے خاندان سے سیاسی مخاصمت کا نتیجہ، رکن راجیہ سبھا کا بیان نظام آباد :4؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )رکن راجیہ سبھا ڈی سرینواس آج یہاں نظام آباد میں منور کا پو سنگم میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ٹی آرایس کے اراکین اسمبلی
Read More »