مدہول /2 جون ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز)مدہول حلقہ اسمبلی کے ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی ووٹوں کی گنتی اقامتی اسکول مدہول میں 4 جون کو صبح 8 بجے سے شروع ہو گی پہلے ایم پی ٹی سی ووٹوں کی گنتی ہوگی بعد میں زیڈ پی
Read More »مشن بھگیرتا کے کاموں میں کنٹراکٹرس کی لاپرواہی پر سرپنچ کی برہمی
مدہول /2 جون ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز)میجر گرام پنچات مدہول میں آج مشن بھا گیرتا کے تحت کاموں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مدہول سر پنج وی راجندر نے مدہول میں مشن بھا گیرتا کے کام سست روی سے چل نے پر براہمی کااظہار کیا انہوں نے
Read More »چپہ ڈنڈی میں آج سرکاری دعوت افطار
چپہ ڈنڈی ۔ 2؍ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بتاریخ 3 جون بروز پیر مسلمانوں کے لئے افطار کی دعوت دی ہے ۔ بمقام گورم راج ریڈی فنکشن ہال شام 6 بجے ‘اس بات کی اطلاع رکن اسمبلی ایس روی شنکر نے دی اور کہا کہ تلنگانہ ریاست حکومت کی جانب
Read More »ناگی ریڈی پیٹ میں 25.4 ملی میٹر بارش
یلاریڈی ۔ 2 ؍ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) موسم گرما کی شدت سے بے چین عوام کو اچانک ہوئی زوردار بارش نے کچھ حدتک پہنچائی ۔ منڈل ناگی ریڈی پیٹ میں 44 ڈگری تا 46 ڈگری کی گرمی نے عوام کو گھر تک محدود کر رکھا تھا ایسے میں
Read More »بھینسہ میں برقی شاک سے نوجوان ہلاک
بھینسہ ۔ 2؍ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ منڈل کے موضع دیگاؤں کے قریب تربوز کو آئیچرگاڑی میں بھرنے کے دوران نوجوان ڈرائیور کو برقی شارٹ لگنے کی وجہ سے ہلاک ہوچکا ہے ۔ بھینسہ رورل پولیس کی تفصیلات کے بموجب مستقر نظام آباد کے آٹونگر کا متوطن 33
Read More »سحر و افطار میں برقی کٹوتی سے روزہ داروں کو مشکلات
چیف منسٹر کی ہدایت کا سرپورٹاون کے برقی عہدیداروں پر کوئی اثر نہیں سرپور ٹاون /31 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی حکومت اور تلنگانہ چیف منسٹر کے سی آر کی جانب سے مسلم اقلیتوں کے مسائل کی یکسوئی اور رمضان کے مہینہ میں صاف صفائی ،سحر و افطار
Read More »کریم نگر میں فنی تربیتی پروگرام کا انعقاد
کریم نگر /31 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹیکنیکل فنی تربیت حاصل کرنے پر روزگار کے مواقع حاصل ہوجاتے ہیں۔ مجلس بلدیہ میر سردار رویندر سنگھ ڈی ای او وینکٹیشورلو نے کیا ۔ جیوتی نگر کے ایک فنکشن ہال میں حکومت کی جانب سے ڈرائنگ ٹیلرنگ ایمبائڈری سنگیت وغیرہ
Read More »کنٹراکٹ ورکرس کی لیبر کمشنر سے نمائندگی
دیورکدرہ /31 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مشین بھگیرتا اسکیم کے تحت کام کرنے والے کنٹراکٹ ورکرس کو 90 ہزار یا آوٹ سورسنگ جی او 14 کے تحت تنخواہوں کی اجرائی عمل میں لانے کیلئے IFTU ریاستی سکریٹری سوریم کے زیر اہتمام ریاستی لیبر کمشنر کو میمورنڈم دیا ۔
Read More »اوٹکور میں درجہ حرارت 46 ڈگری
دیورکدرہ /31 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور منڈلوں اور دیہاتوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ۔ پچھلے دو دنوں سے درجہ حرارت 46 ڈگری تک نوٹ کیا جارہا ہے ۔ شدید دھوپ اور گرمی کے سبب لوگ گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔
Read More »کستوربا گاندھی گرلز اسکول میں داخلوں کیلئے مدرسین کی گھر گھر مہم
یلاریڈی /31 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ مستقر کے کستوربا گاندھی گرلز اسکول میں طالبات کو داخلہ دلانے کیلئے اسکول مدرسین و عملہ نے گھر گھر جاکر تشہیر کی ۔ معلمین نے ونٹر پلی تانڈا کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے چھٹویں جماعت
Read More »مستعفی ہوکر ، جگتیال سے کے کویتا کو کامیاب بنانے کا اعلان
کلکٹریٹ کی جدید عمارت کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کا جذباتی بیان جگتیال۔/29 مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹر ایم سنجے کمار نے آج جگتیال ضلع کلکٹریٹ کیمپ آفس کی جدید تعمیر عمارت کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے
Read More »بھینسہ میں پولیس کارڈن سرچ
بھینسہ۔/29مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ پولیس کی جانب سے ضلع نرمل ایس پی ششی دھر راجو کی قیادت میں صبح کی اولین ساعتوں میں بھینسہ منڈل کے موضع پینڈ پلی میں کارڈن سرچ آپریشن انجام دیا گیا۔ جس میں ڈی ایس پی بھینسہ بی راجیش ، ٹاون سرکل انسپکٹر
Read More »محبوب نگر میں یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کی تیاریوں کا جائزہ
محبوب نگر۔/29مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب دھوم دھام کے ساتھ منعقد کرنے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی جائیں۔ یہ ہدایت انچارج جوائنٹ کلکٹر سورنا لتا نے متعلقہ عہدیداروں کو دی۔ وہ منگل کے دن کلکٹریٹ کے ریونیو میٹنگ ہال میں عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
Read More »دھوپ کی تپش کے ساتھ پانی کا مسئلہ سنگین
کوہیر میںباؤلیاں اور بورویلس ، ندی نالے خشک، تشویشناک صورتحال سے عوام پریشان کوہیر۔/29 مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوہیر منڈل اور اس کے اطراف و اکناف کے مواضعات میں موسم گرما بام عروج پر ہے ۔ دن بہ دن دھوپ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ جنگلوں میں چرند پرند
Read More »ماہ رمضان کے پیش نظر راشن کا اضافی کوٹہ منظور کرنے کا مطالبہ
حسن آباد۔/29مئی، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے سینئر اقلیتی قائد انجینئر محمد شریف الحسن نے آج ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر ضلع سدی پیٹ مسٹر بی وینکٹیشورلو کو موسومہ اپنے ایک تحریری مکتوب میں ماہ رمضان المبارک کے تناظر میں راشن کوٹہ میں اضافہ کرنے اور ہر مسلم خاندان کو
Read More »کنٹراکٹ لیکچررس کی تنخواہ کی اجرائی کا مطالبہ
میدک۔/29 مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست کے جونیر کالجس میں بحیثیت کنٹراکٹ لیکچررس خدمات انجام دینے والے لیکچررس کو گذشتہ 4 ماہ سے ان کی تنخواہوں کی اجرائی عمل میں نہیں آئی۔ کنٹراکٹ لیکچررس اسوسی ایشن تلنگانہ کے نائب صدر جناب محمد عبداللہ سہیل نے اپنے ایک پریس نوٹ
Read More »مدور کے مزدور 4 ماہ سے اجرتوں سے محروم
حسن آباد۔/29مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حسن آباد ریونیو ڈیویژن میں شامل مدور منڈل کے مختلف مواضعات میں قومی ضمانت روزگار اسکیم سے مربوط مزدور گزشتہ 4 ماہ سے کام کی انجام دہی کے باوجود اپنی اجرتوں سے متعلقہ حکام کی مبینہ غفلت و تساہلی کے باعث محروم ہیں۔ اس
Read More »تلنگانہ کے یوم تاسیس تقاریب کے انعقادکیلئے وسیع تر انتظامات
کریم نگر۔/29 مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے انعقاد کیلئے وسیع تر مناسب انتظامات کئے جائیں۔ کلکٹر سرفراز احمد نے کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں منعقدہ اجلاس میں عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اس تقریب میں ریاستی وزیر ایٹالہ راجندر بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
Read More »حلقہ لوک سبھا ورنگل ، رائے شماری کے انتظامات مکمل
ورنگل۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر ورنگل اربن و ریٹرننگ آفیسر حلقہ لوک سبھا ورنگل پرشانت جیون پاٹل کے ہمراہ الیکشن کمیشن جنرل آبزرور ڈاکٹر وینا پردھان، کاؤنٹنگ آبزرور انیل چودھری، مینکاشی سنگی کلکٹریٹ میں جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حلقہ لوک سبھا ورنگل کے تحت
Read More »میدک میں رائے شماری کیلئے وسیع بندوبست
کلکٹر دھرما ریڈی نے انتخابی مبصرین کے ہمراہ انتظامات کا جائزہ لیا میدک۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر میدک و ریٹرننگ آفیسر برائے حلقہ لوک سبھا میدک کے دھرما ریڈی نے انتخابی مبصرین برائے ضلع میدک مسرز سنجے مینا، خلیل احمد پاشاہ کے ہمراہ حلقہ لوک سبھا میدک میں
Read More »