انتقال

حیدرآباد 13 مئی (راست) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ جناب ایم اے رحیم ڈائرکٹر بادل اڈورٹائزنگ ایجنسی ساکن کوٹلہ عالیجاہ کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ سابق صدر خوشنویس روزنامہ سیاست جناب غلام دستگیر مرحوم کے فرزند تھے۔ نماز جنازہ 14 مئی بروز چہارشنبہ بعد نماز فجر مسجد قادرالدولہ اندرون کوٹلہ عالیجاہ میں ادا کی جائے گی اور ت

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( راست ) : محترمہ صغریٰ بیگم زوجہ جناب محمد عبداللہ کا بعمر 75 سال مختصر علالت کے بعد 12 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان فرحت جنگ پیٹلہ برج میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم کل بعد نماز عصر مسجد نواب صاحب کنٹہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9849457821 ۔ 9396771783 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد۔/11مئی، ( راست ) جناب ایس شکیل احمد رسوا مشیرآباد کا آج شام قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر جامع مسجد مشیرآباد میں ادا کی جائے گی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 4 لڑکیاں ہیں۔ انتقال کی اطلاع ملتے ہی مختلف سیاسی ، سماجی قائدین مسٹر ایم گوپال، محمد شریف الدین، محمد ظہیر الدین ثمر، اخلاق حسین، س

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 مئی (پریس نوٹ) سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے 92 سالہ بزرگ حضرت شیخ محمد ناظم عادل الحقانی کے انتقال پرملال پر مولانا پیر سید شبیرنقشبندی سرپرست صوفی کونسل آف انڈیا نے دلی غم و صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے اقطاع عالم کے طریقت نقشبندیہ سے وابستگان تعزیت پیش کرتے ہوئے اپنے پیام میں کہا کہ جسمانی وطر پر کسی ولی اللہ کی اس دنیا فانی میں

انتقال

سابق چیف منسٹر این جناردھن ریڈی چل بسے
صدر جمہوریہ اور مختلف سیاسی قائدین کا اظہار تعزیت

انتقال

حیدرآباد۔/6مئی، ( راست ) جناب محمد حبیب اللہ اقبال علی آباد کا بعمر 70سال آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد الماس علی آباد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین علی آباد قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 8مئی بعد نماز عصر مقرر ہے۔تفصیلات 9849472817 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

انتقال

٭٭ جناب محمد انور الدین عرف پہلوان عابڈس پان شاپ کا بعمر 80 آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد وزیر النساء دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت کملی والے شاہؒ دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد وزیر النساء میں مقرر ہے ۔ 9849504130 ۔ 9849842737 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد۔/4مئی، ( راست ) بحرالعلوم حضرت محمد عبدالقدیر صدیقی حسرت ؔ علیہ الرحمہ کی صاحبزادی زوجہ حضرت خواجہ ولی الدین ؒ کاہفتہ 3مئی کو انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ و تدفین احاطہ صدیق گلشن بہادر پورہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز پیر 5رجب بعد عصر صدیق گلشن میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9985268113 پر ربط کریں۔

انتقال

٭٭ الحاج رحمن قریشی ولد الحاج محبوب قریشی کا بعمر 60 سال بعد نماز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد وزیر علی میں ادا کی گئی اور تدفین قریبی قبرستان دودھ باولی میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد وزیر علی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9704859514 ۔ 9959986857 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد۔/29اپریل، ( راست ) محمد عبدالباسط ولد محمد عبدالغفور کاآج بروز منگل 29اپریل کو انتقال ہوگیا۔ 30اپریل کو نماز جنازہ مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ تدفین درگاہ حضرت بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئے گی۔تفصیلات کیلئے9346315932 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب سید حامد حسین قادری موظف کمرشیل ٹیکس آفیسر کا بوجہ علالت بوسٹن امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں بیوہ ، ایک لڑکی اور دو لڑکے حال مقیم امریکہ شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9849026060 ۔ 9866079719 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ سیدہ طاہرہ بیگم زوارہ بنت مولوی سید باقر حسین عابدی صاحب مرحوم متولی دربار ابوالفضل العباس ( چھوٹی بارگاہ ) اہلیہ امیر حسن کا 24 اپریل جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ میت 25 اپریل کو 10 بجے دن اٹھائی گئی ۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی کی امامت میں ادا کی گئی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن صاحب قبلہ سلط

انتقال

٭٭ الحاج سید ابراہیم ولد جناب سید نبی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد درگاہ حضرت اجالے شاہؒ واقع سعید آباد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان روبرو مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 25 اپریل بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9985218811 پر ربط کریں ۔۔