انتقال

حیدرآباد۔/29اپریل، ( راست ) محمد عبدالباسط ولد محمد عبدالغفور کاآج بروز منگل 29اپریل کو انتقال ہوگیا۔ 30اپریل کو نماز جنازہ مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ تدفین درگاہ حضرت بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئے گی۔تفصیلات کیلئے9346315932 پر ربط کریں۔
٭٭ محمد مصطفے علی طاہر ولد محمد معظم علی طاہر کا کل 28 اپریل بروز پیر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عامرہ میں بعد نماز فجر ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد عامرہ میں 4 ساعت شام مسجد عامرہ میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9848213449 پر حاصل کی جاسکتی ہے۔