انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ تنویر جہاں ( تسنیم ) بنت جناب محمد محب اللہ خاں ( خان آپٹیکل ٹولی چوکی ) کا 9 ستمبر بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چاند تارا ، چندرائن گٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین نوریہ مسجد بالا پور روڈ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 11 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد چاند تارا میں مقرر ہے ۔ مزید تف

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( راست ) : محترمہ تنویر جہاں ( تسنیم ) بنت جناب محمد محب اللہ خاں ( خان آپٹیکل ٹولی چوکی ) کا 9 ستمبر بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چاند تارا ، چندرائن گٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین نوریہ مسجد بالا پور روڈ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 11 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد چاند تارا میں مقرر ہے ۔ مزید تف

انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سید احسن ولد سید محمود ساکن وٹھل واڑی حمایت نگر کا 9 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد سلیمہ خاتون میں بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ تدفین کاچی گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9160006736 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ستمبر (راست) حافظ و قاری و الحاج غلام جیلانی امام و خطیب جامع مسجد اہلسنت الجماعت چلکل گوڑہ سکندرآباد کا رات 3 بجے 6 ستمبر ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 6 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد چلکل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان چلکل گوڑہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سی

انتقال

حیدرآباد ۔ 5 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد امتیاز الرحمن ولد جناب محمد عبدالرحمن مرحوم کا بروز جمعرات 4 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ پھول باغ میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 ستمبر کو مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8019876955 ، 9347037829 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد بدر الدین خاں مرحوم ولد جناب محمد خواجہ معین الدین خاں مرحوم کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ 4 ستمبر بروز جمعرات نماز جنازہ جامع مسجد محمدی لائن سکنڈ لانسر میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حضرت بغدادیؒ ، لنگر حوض عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر جامع مسجد محمدی لائن مقرر ہے

انتقال

٭٭ جناب سید نذیر احمد محمودی عرف صابر بھائی مالک ( سمیر آرٹ پرنٹنگ ) ولد جناب سید موسیٰ احمد محمودی کالا ڈیرہ کا 2 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد منوری چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین حظیرہ حضرت شاہ ابراہیم ؒ کاچی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان سید سمیر احمد ، سید عظمت اللہ اور ایک دختر شامل ہے ۔ تفصیلات کے لی

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد نصر اللہ نصیر ولد جناب محمد بن علی مرحوم موظف اے پی ایس آر ٹی سی کا بروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عبداللہ شاہ صاحب قبلہؒ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت موسیٰ قادریؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد حکیم وزیر علی بیرون فتح دروازہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات ک

انتقال

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اگست : ( راست ) : عابڈس سلطان بازار کے تاجر الحاج محمد اسماعیل ( پروپرائٹر اسٹار اسٹیشنریز ) کا 80 سال کی عمر میں طویل علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نور سعید آباد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ شامل ہیں ۔ مرحوم ، جناب مختار احمد فردین صدر اردو ماس سوسا

انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد عبدالصمد انجینئر ولد جناب محمد عبدالحفیظ مرحوم کا 26 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ جن کی عمر 74 سال تھی ۔ نماز جنازہ 27 اگست کو بعد نماز ظہر مسجد عالمگیر شانتی نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد عالمگیر کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9618077471 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اگست : ( راست ) : محمد نصیر الدین عظمت فرزند حکیم خیر الدین صوفی کا مختصر علالت کے باعث آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محمودیہ ایم ایم پہاڑی میں جناب عرفان اللہ شاہ نوری نے پڑھائی ۔ تدفین بھونگیر قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 28 اگست کو 4 بجے شام مسجد محمودیہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 924

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد عبدالغفور ولد جناب محمد عبدالحفیظ مرحوم ساکن ٹولی چوکی کا مختصر سی علالت کے بعد 24 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد عثمانیہ فیل خانہ قدیم میں ادا کی گئی اور تدفین اسی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 26 اگست کو مسجد عثمانیہ فیل خانہ قدیم میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔

انتقال

حیدرآباد 24 اگست (راست)محترمہ یعقوب بیگم بنت افتخار علی اہلیہ جناب بشیر احمد ساکن جعفری گلی کوٹلہ عالیجاہ کا 23 اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک میں مولانا علی نقی نجفی نے پڑھائی ۔ تدفین دائرے حضرت میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 24 اگست چار بجے شام حسینی زہرہ حسینی کوٹھی کوٹلہ عالیجاہ میں مقرر ہے ۔ م