محمد شاہد احمد صدیقی رکن لیگل سل کا انتقال
ورنگل۔/14جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ورنگل شہر کی ممتاز شخصیت جناب محمد شاہد احمد صدیقی کا 58سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد 13 جنوری کی صبح 9بجے انتقال ہوگیا۔ 14؍جنوری کو بعد نماز ظہر چھوٹی مسجد صوبیداری میں نماز جنازہ پڑھائی گئی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں رشتہ دار دوست احباب شریک ہوئے ۔ تدفین حضرت ہیرے شاہ میاں ؒ روبرو درگاہ ش