انتقال

حیدرآباد ۔ 2 مئی (راست) جناب سید محمد علی مرحوم کی اہلیہ کا جمعہ کی صبح علالت کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد حکیم وزیر علی دودھ باؤلی جمعہ کو بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان درگاہ حضرت خواجہ حسن برہنہ شاہ ؒریاست نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 3 مئی کو بعد نماز عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( راست ) : محترمہ اکبری بیگم زوجہ جناب محمد جعفر غوری بنت جناب فیض الدین مرحوم فرسٹ لانسر کا 30 اپریل کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا ۔ جامع مسجد فتح نگر میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور جامع مسجد کے قبرستان میں ہی تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 لڑکے ایک لڑکی شامل ہے ۔ فاتحہ سیوم و قرآن خوانی بعد نماز عصر بہ رو

انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ اپریل : ( راست ) : پیرزادہ سید محمد بادشاہ وظیفہ یاب سنٹرل گورنمنٹ ولد جناب پیرزادہ سید محمود پاشاہ کا انتقال بروز جمعرات 30 اپریل کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد بابا شرف الدین پہاڑی میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان درگاہ حضرت قطب الاقطاب حضرت بابا شرف الدین صاحب قبلہؒ پہاڑی شریف میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بع

انتقال

٭ ( راست ) جناب محمد منور عرف قاضی صاحب ساکن عیدی بازار ولد جناب محمد محبوب مرحوم کا 27اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 28 اپریل کو بعد نماز فجر طلحہ مسجد بھوانی نگر تالاب کٹہ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان عیدی بازار میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 30اپریل جمعرات کو بعد نماز عصر مسجد طلحہ ب

انتقال

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( راست ) : دواخانہ فیض یونانی کے بانی حکیم محمد فیاض علی کے اہلیہ کا بروز چہارشنبہ 29 اپریل کو طویل علالت کے سبب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 29 اپریل بعد نماز عصر مسجد جہانگیر بی کنگس کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد پیارو میاں مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد جہانگیر بی کن

انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اپریل (راست) جناب سید حیدر حسین رضوی موظف سرکل انسپکٹر پولیس ا بن جناب سید ریاست حسین رضوی مرحوم کا انتقال 27 اپریل کو خانگی دواخانہ میں ہوگیا ۔ دائرہ حضرت میر محمد مومن صاحب قبلہؒ میں تدفین اسی دن عمل میں آئی۔ مجلس سیوم 28 اپریل کو چار ساعت عصر عزاخانہ زہرا میں مقرر ہے جس میں مولانا مہدی علی صاحب ہادی بیان کریں گے۔ مزید

انتقال

حیدرآباد ۔ 26 اپریل (راست) جناب سید عبدالسلام ہاشمی ولد سید موسی رضا ہاشمی موظف محکمہ جنگلات کا آج 26؍ اپریل بروز اتوار رات 11-30 بجے گلوبل ہاسپٹل لکڑی کا پل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز پیربعد نماز عصرمسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین متصل قبرستان درگاہ حضرت احمد بادپاؒ میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں 8 لڑکے اور ت

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اپریل : ( راست ) : الحاج محمد یحییٰ سیول انجینئر ولد الحاج غلام علی حاوی جانشین حضرت صفی اورنگ آبادی کا آج امریکہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین وہیں پر عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبر 9700393276 ۔ 9246597734 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

انتقال

حیدرآباد۔۔24اپریل(راست) جناب محمد فرید طاہر ولد محمد طاہر مرحوم اے کلاس الیکٹریکل کنٹراکٹر و مالک طاہر فنکشن ہال مغلپورہ کا 23اپریل کو صبح 8:30بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد حافظ ڈنکا مغلپورہ چارمینار میں بعدنماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان کلیان نواب کی دیوڑھی والٹا ہوٹل روڈ مغلپورہ میں عمل میںآئی۔ مرحوم ‘ جے بی گرو

انتقال

مٹ پلی ۔ 23 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر محلہ خان پورہ کی معزز و معروف شخصیت جناب محمد خواجہ معین الدین (69) موظف ہیلت ڈپارٹمنٹ کی طبیعت کے بگڑنے پر کریم نگر اپالوریج ہاسپٹل میں شریک کیا گیا علاج کے دوران قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی بڑی دختر محترمہ نور جہاں ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم مٹ پلی میں بحیثیت اسکول

انتقال

حیدرآباد /22 اپریل ( راست ) جناب محمد جہانگیر ولد جناب فتح محمد ساکن کنگ کوٹھی کا 22 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ اسی دن بعد مغرب مسجد جودی پردہ گیٹ کنگ کوٹھی میں بعد ادائیگی نماز جنازہ تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9000137017/ 9392499689 پر ربط کریں ۔

انتقال

حیدرآباد /21 اپریل ( راست ) مولوی احمد پاشاہ صدیقی ساکن گلرگہ کا بعمر 90 سال 21 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد میر وزیر علی بیرون فتح دروازہ میں مولانا مفتی عظیم الدین نے پڑھائی ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد نقل میاں ، یاقوت پورہ بڑا بازار میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد محمدیہ جہانگیر نگر تالاب کٹہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئ

انتقال

جگتیال۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قادر پاشاہ ولد قاسم ساکن اے ایس پیٹ رحمت آباد ضلع نیلور کا بعمر 26 سال گزشتہ رات درد شکم کے سبب انتقال ہوگیا۔ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد جگتیال میں مولانا مشتاق احمد نے نماز جنازہ پڑھائی۔ تدفین آبائی قبرستان جگتیال میں عمل میں آئی ۔ قادر پاشاہ کی نعش ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ رکھا گیا تھا۔ آج ا

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب فہیم الدین ( طاہر ) ولد جناب شیخ محبوب مرحوم کا 19 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ اسی دن مسجد چمکورہ خلوت میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 21 اپریل کو بعدنماز مسجد چمکورہ خلوت میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866315108 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد 19 اپریل (راست) ڈاکٹر محمد ذاکر الدین احمد خاں ولد جناب محمد نصیرالدین احمد خاں حال مقیم بریدہ سعودی عرب کا بعد نماز جمعہ 17 اپریل کو مدینہ منورہ میں کار حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں والدین، اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9885095934 ، 9491063024 ، پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد /17 اپریل ( دکن نیوز ) محمد الیاس بعمر 45 سال پارٹنر

انتقال

حیدرآباد /16 اپریل ( راست ) ماسٹر سید عادل حسین ولد جناب سید کلیم الدین کا بہ عمر 17 سال کل رات انتقال ہوگیا ۔ سید عادل حسین 9 ویں جماعت کا طالب علم اور نماز پنجگانہ کا پابند تھا ۔ سید کلیم الدین جو روزنامہ صدائے حسینی کے سینئیر صحافی ہیں نورخان بازار کے ساکن ہیں ۔ سید عادل حسین کی نماز جناز مولانا آغا منور علی نے پڑھائی اور تدفین آج بعد ن

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اپریل : ( راست ) : مولانا محمد ثمید خان اشاعتی ولد محمد سعید خان نبیرہ سرور علی خاں صاحب مرحوم ( حال مقیم سعودی عربیہ ) ساکن قلعہ دار دیوڑھی بڑا بازار قلعہ گولکنڈہ کا بعمر 35 سال ، 12 اپریل بروز اتوار عمرہ سے واپسی کے دوران کار حادثہ میں انتقال کر گئے ۔ مولانا مرحوم کے والدین کے علاوہ پسماندگان میں اہلیہ ، چار فرزندان ایک دخ

انتقال

٭٭ اہلیہ حضرت محمد فضل حق صدیقی بیابانی رفاعی قادری کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ منگل کو مسجد دلاور گنج منگل ہاٹ ظہر میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان غنی اللہ شاہ ‘ منگل ہاٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ مجاہد آزادی افتخار الدین صدیقی مرحوم ( نظام آباد) کی بڑی صاحبزادی تھیں ۔ تفصیلات کیلئے 8801590466 ‘ 9700614676 پر ربط کریں۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 اپریل (راست) محترمہ جیلانی بیگم زوجہ جناب محمد عبدالرشید خاں وظیفہ یاب فارماسسٹ میڈیکل کالج اورنگ آباد کا انتقال 10 اپریل کو ہوگیا۔ نماز جنازہ مراد نگر مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین لنگرحوض بغدادی بابا میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 12 اپریل کو مسجد مراد نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9959548545 ، 9032104730 پر ربط کر