حیدرآباد۔/13ڈسمبر، ( راست ) جناب سید نوازش علی عرف نجیب آفس سپرنٹنڈنٹ ساؤتھ سنٹرل ریلوے ریل نیلائم سکندرآباد ولد جناب حکیم سید علی رزاقی مرحوم کا اتوار 13ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ دسمبر 14, 2015