حملہ کی شکار زخمی خاتون کی موت

حیدرآباد /15 جنوری ( سیاست نیوز ) بیٹے کا بیچ بچاؤ کرنے کے دوران حملہ میں زخمی خاتون رات دیر گئے فوت ہوگئی ۔ یہ واقعہ ونستھلی پورم پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 54 سالہ خاتون کے رادھا کی موت ہوگئی جو قاتلانہ حملہ میں زخمی ہوگئی تھی ۔ بتایا جاتا ہے کہ رادھا کا لڑکا لکشمی ریڈی جس کی عمر 30 سال بتائی گئی ہے پر چند افراد نے حملہ کردیا تھا ۔ لکش

معاشی پریشانیوں پر تین افراد کی خودکشی

حیدرآباد /15 جنوری ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے مختلف واقعات میں تین افراد معاشی پریشانیوں کے سبب پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ جس میں ایک طالب علم بتایا گیا ہے جو تعلیم حاصل کرنا چاہتا تھا ۔ چندا نگر پولیس کے مطابق 18 سالہ نوین کمار جو پیشہ سے پالی ٹکنیک کا طالب علم تھا ۔ شنکرنگر کالونی کے ساکن سرینواس راؤ کا بیٹا تھا ۔ نوی

ساتھی کی بیوی کی عصمت ریزی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) ایل بی نگر پولیس نے ایک شخص کو اپنے ساتھی کی بیوی کی عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے اور سنگین دفعات کے تحت اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایل بی نگر پولیس نے مریال گوڑہ ضلع نلگنڈہ کے ساکن 36 سالہ وینو گوپال عرف وینو کو جو کپڑوں کا شوروم چلاتا تھا ۔ اس شخص پر اپنے کالج کے سا

سیف آباد میں ایک شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) سیف آباد کے علاقہ میں ایک 50 سالہ شخص محمد یوسف کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق محمد یوسف جو پیشہ سے سرکاری ملازم تھا ۔ پی جے آر نگر خیریت آباد کا ساکن تھا ۔ 11 جنوری کے دن وہ گرم پانی پر گرکر شدید جھلس گیا تھا ۔ جس کی علاج کے دوران آج موت ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق یوسف جو بی پی کا مریض تھا اس

دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) مشیرآباد اور بالانگر کے علاقوں میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ مشیرآباد پولیس کے مطابق 22 سالہ اشوک جو پیشہ سے میستری تھا ۔ بالانگر مشیرآباد میں رہتا تھا ۔ اس نے کل رات نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ بالانگر پولیس کے مطابق 48 سالہ سوریہ ومشی دتاتریہ جو پی

سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ حیات نگر پولیس کے مطابق 21 سالہ مکرم خان جو طالب علم تھے ۔ مغل پورہ علاقہ کے ساکن محمد نواب خان کے فرزند بتائے گئے ہیں ۔ وہ کل اپنے بھائی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر باٹا سنگارم علاقہ سے گذر رہے تھے کہ مخالف سمت سے ایک تیز رفتار مو

پتنگ بازی کے دوران بلندی سے گرنے پر کمسن کی موت

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) ڈنڈیگل کے علاقہ میں پتنگ بازی کے دوران ایک کمسن طالب علم بلندی سے گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 14 سالہ سائی سندیپ جو راجیو گاندھی نگر دنڈیگل کے ساکن جگن کا بیٹا تھا ۔ وہ اپنے مکان کی چھت پر پتنگ بازی میں مصروف تھا کہ بلندی سے نیچے گرکر شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ پولیس مصر

گرجانے سے خاتون کی مشتبہ موت

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) یاقوت پورہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک خاتون مشتبہ طور پر گرکر ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 30 سالہ خاتون پرگیہ بھارتی جو آر سی پورم کے ساکن گینیندر کی بیوی تھی ۔ پیشہ سے خانگی ٹیچر تھی ۔ وہ کل یاقوت پورہ ریلوے اسٹیشن کے قریب گرکر ہلاک ہوگئی ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

شوہر نے بیوی کو زندہ جلادیا

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) وقارآباد کے علاقہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو زندہ جلادیا ۔ وقارآباد پولیس کے مطابق 40 سالہ ای مانھیاں جو گنگارام وقارآباد کے ساکن رامچندریہ کی بیوی تھی ۔ 8 جنوری کے دن میاں بیوی کے درمیان بحث و تکرار کے بعد جھگڑا ہوا اور رامچندر نے اپنی بیوی کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے اسے زندہ جلادیا ۔ جس کی علاج کے د

ذہنی تناؤ کا شکار ، شرابی کی خودسوزی

حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) سرقہ کی ہوئی رقم واپس دینے کا وعدہ کرنے والے ذہنی تناؤ کا شکار ایک شرابی شخص نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ راجندر نگر پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 28 سالہ پروین نے خودسوزی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پروین ویکر سکشن کالونی شیوا پلی میں رہتا تھا ۔ اس نے ایک مقام پر سرقہ کیا تھا اور مسروقہ رقم دینے کا اس نے ای

ریفریجریٹر کمپریسر دھماکہ ‘ مکان میں آتشزدگی‘ گیس سلنڈرس بھی پھٹ پڑے، کالا پتھرمیں سنسنی

حیدرآباد ۔ 12 ؍ جنوری ( سیاست نیوز)۔ کالا پتھر کے علاقہ اندرانگر میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ریفریجریٹر (فریج) کے کمپریسر دھماکے سے ایک مکان میں آگ لگ گئی ۔ انسپکٹر کالا پتھر محمد ماجد نے بتایاکہ قدیم لیبر اڈہ کالا پتھر کے ساکن محمد ساجد کے مکان میں 12-30بجے دن ریفریجریٹرکمپریسر کا دھماکہ ہوا جس کے باعث مکان میں اچانک آگ لگ گئی ۔

ممبئی ماڈل کی عصمت ریزی ‘ ایک ملزم کی خودسپردگی

حیدرآباد ۔ 12 ؍ جنوری ( سیاست نیوز) ممبئی کی ماڈل رکھشیتا کی اجتماعی عصمت ریزی کیس میں ملوث کلیدی ملزم ہری کرشنا نے آج پولیس کے روبرو خودسپردگی اختیار کرلی ۔ سال نو کے جشن کے بہانے ممبئی کی ماڈل کو حیدرآباد کے شمش آباد انٹرنیشنل ایر پورٹ طلب کیا گیا تھا اور یہاں پر چار ملزمین نے اسے کولڈرنگ میں نشیلی دوا دے کر بیہوش کر دیا اور بعدازاں

کوکاپیٹ میں مقفل مکانات سے زیورات کا سرقہ

حیدرآباد ۔ 12 ؍ جنوری ( سیاست نیوز) نارسنگی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کوکاپیٹ ویلیج میں راجیو گروہا کلپا اپارٹمنٹ میں سارقین نے مقفل مکانات کو نشانہ بناتے ہوئے طلائی زیورات اور نقد رقم کا سرقہ کرلیا ۔ انسپکٹر نارسنگی مسٹر پی سنجے کمار نے بتایا کہ سارقین نے صبح کی اولین ساعتوں میں راجیو گروہا کلپا اپارٹمنٹس میں داخل ہو کر فلیٹس م

سالارجنگ پل پر نومولود کی نعش دستیاب

حیدرآباد۔ 12؍ جنوری ( سیاست نیوز) سالارجنگ پل دارالشفاء کے قریب پولیس کو نومولود کی نعش دستیاب ہوئی ۔ میر چوک پولیس نے بتایا کہ سالارجنگ فٹ پاتھ کے قریب ایک ڈبے میں نومولود کی نعش پائی گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس کو اس بات کی اطلاع ملنے پر نومولود کی نعش کو برآمد کرلیا اور اسے دواخانہ کے مردہ خانہ منتقل کرتے ہوئے ایک مقدمہ درج کرلیا ہ

راجندرنگر میں دوہرے قتل کی واردات

حیدرآباد۔ 12؍ جنوری ( سیاست نیوز) راجندرنگر پولیس اسٹیشن حدود میں دوہرے قتل کی واردات پیش آئی ۔ پولیس کے بموجب 30 سالہ ایم ملیش یادو اور 28 سالہ لنگالہ نندو ساکن مانک اما راجندرنگر جو آپس میں دوست تھے کا کل رات مانسا ہلز کے قریب اس وقت قتل کر دیا گیا جب وہ مہ نوشی کر رہے تھے ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ نندو کے رشتہ دار اس قتل میں ملوث ہوسکتے ہیں

پرانا پل پر مزدور نے خاتون کا گلا کاٹ دیا

حیدرآباد۔ 12؍ جنوری ( سیاست نیوز) پرانا پل کے علاقہ میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک مزدور نے ایک خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کی کوشش کی ۔ بتایاجاتا ہے کہ 28 سالہ کرمماں ساکن گولی گوڑہ چمن پر وینکٹیش نامی مزدور نے اچانک قاتلانہ حملہ کر دیا اور تیز دھار چاقو سے اس کا گلا کاٹ دیا ۔ شدید زخمی حالت میں کرمماں کو افضل گنج پولیس نے دواخانہ عثمان

شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

حیدرآباد۔ 12 ؍ جنوری ( سیاست نیوز) پہاڑی شریف کے علاقہ توکو گوڑہ میں پیش آئے قتل کی واردات میں شوہر نے اپنی بیوی کا بے دردانہ قتل کر دیا ۔ پولیس کے بموجب 45 سالہ اولڑی نیال عرف الڑنی کا قتل اس کے شوہر درمنیال متوطن اڈیشہ نے سر پر لاٹھی سے حملہ کر کے قتل کر دیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مزدور پیشہ بیوی کے کردار پردرمنیال شبہ کیا کرتا تھا اور اس سل