دیور کے ہاتھوں بھاوج کا قتل
حیدرآباد /30 جنوری ( سیاست نیوز ) ایس آر نگر کے علاقہ میں ایک شحص نے اپنے بھائی کی بیوی کا مشتبہ طور پر قتل کردیا ۔ تاہم انسپکٹر پولیس ایس آر نگر مسٹر پربھاکر کا کہنا ہے کہ مقتول کا ارادہ قتل کا نہیں تھا ۔ باوجود اس کے پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔ پولیس کے مطابق 26 سالہ رینوکا اپنے شوہر کے بھائی ستیہ نارائنا کے