جرائم و حادثات
ابراہیم پٹنم میں سڑک حادثہ ‘ تاجر ہلاک
حیدرآباد 31 اگست ( سیاست نیوز)ابراہیم پٹنم پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 45 سالہ تاجر راجے گوڑہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے بموجب مذکورہ تاجر جس کا تعلق کرناٹک سے بتایا جاتا ہے کل رات کویتا رائس ملز کے قریب اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر دیدی اس حادثہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا اور دواخانہ منت
لنگر حوض میں مندر کے دو پجاریوں میں جھگڑا
مندر کی رقم ، زیورات اور اراضی پر تنازعہ ، پولیس میں شکایت
قرض ادا نہ کرنے پر دن دہاڑے بے رحمانہ قتل ،وٹے پلی میں گلہ کاٹ کر نعش سڑک پر پھینک دی گئی
حیدرآباد /29 اگست ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ فلک نما میں قرض دہندہ نے قرض دار پر بے رحمانہ انداز میں حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ آج دوپہر وٹے پلی کے علاقہ میں قرض دہندہ اسحاق نے قرض دار شیخ سراج پر حملہ کرتے ہوئے اس کا گلہ کاٹ دیا اور نعش کو روڈ پر پھینک دیا ۔ قتل کی اس سنگین واردات کے بعد علاقہ میں کشیدگی و خوف
نارائن گوڑہ سے مغویہ لڑکی کو رات دیر گئے رہا کرالیا گیا
حیدرآباد 28 اگست (سیاست نیوز) نارائن گوڑہ علاقہ سے مغویہ لڑکی کو رات دیر گئے پولیس نے کاچی گوڑہ علاقہ سے دستیاب کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ سات سالہ لڑکی جوتی کا ایک اجنبی خاتون 5 روپئے دینے کے بہانے اغواء کرلیا تھا اور اسے کاچی گوڑہ کے علاقہ میں سینٹ اینس اسکول کے قریب چھوڑ کر فرارہوگئی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق اجنبی خاتون نے لڑکی کے کا