جرائم و حادثات
دو بیٹیوں کی عصمت ریزی ،سوتیلا باپ گرفتار
حیدرآباد یکم ڈسمبر (سیاست نیوز)میڑ چل علاقہ میں پیش آئے ایک دلسوز واقعہ میں سوتیلے باپ نے دو بیٹیوں کی عصمت ریزی کی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے نربھئے ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ چندرا اپنی عمر سے بہت زیادہ عمر کی بیوہ سے حال ہی میں شادی کی تھی ۔ اس خاتون کی دو لڑکیاں جو 14 سالہ 9 ویں جماعت طلبہ اور 11 سالہ
بوئن پلی میں نعش برآمد
حیدرآباد یکم / ڈسمبر ( سیاست نیوز ) بوئن پلی پولیس نے کل رات ایک شخص کی مشتبہ حالت میں نعش کو دستیاب کیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کل رات بوئن پلی کے علاقہ میں 35 سالہ شنکر مشتبہ حالت میں فوت ہوگیا ۔ یہ شخص پیشہ سے ڈرائیور تھا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔
ریلوے رکروٹمنٹ امتحان میں ہائی ٹیک نقل نویسی
حیدرآباد ۔ /30 نومبر (سیاست نیوز) سائبر آباد پولیس نے آج ریلوے رکروٹمنٹ سیل امتحانات میں بڑے پیمانے پر ہائی ٹیک نقل نویسی کے ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے 30 افراد بشمول 10 امیدواروں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے عصری آلات و الیکٹرانک اشیاء برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب آج جنوبی ہند کے 6 ڈیویژنس میں محکمہ ریلوے کی جانب سے ریلوے رکروٹم