حملہ میں نوجوان ہلاک

حیدرآباد ۔ 29 اپریل (سیاست نیوز) بنجارہ ہلز کے علاقہ میں کل رات ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 23 سالہ وی راما کرشنا اور اس کے ساتھی سرینواس کا راستہ روک کر تین افراد نے ان پر حملہ کردیا جس میں راما کرشنا ہلاک ہوگیا جبکہ سرینواس شدید زخمی بتایا گیا ہے۔ بنجارہ ہلز پولیس ذرائع کے مطابق ان دونوں ساتھیوں پر سنتوش کمار، گنگادھر ا

ملازمت کے عدم حصول پر خودکشی

حیدرآباد /29 اپریل ( سیاست نیوز ) ملازمت کی تلاش میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ میڈپلی پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ روی شنکر جو بوڈ اپل علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس نے آج پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔ شنکر ملازمت کی تلاش میں تھا جس کو ملازمت حاصل ہونے میں دشواریوں کا سامنا تھا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرت

خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پر پرانے شہر کے دو افرادگرفتار

حیدرآباد ۔ /29 اپریل (سیاست نیوز) خواتین سے چھیڑ چھاڑ اور ہراساں کرنے کے الزام میں سٹی پولیس کی شی ٹیم نے پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں اور ایک طالبعلم کو گرفتار کرلیا ۔ ایڈیشنل کمشنر آف پولیس (کرائمس) شریمتی سواتی لکرا نے بتایا کہ 30 سالہ عمران بن محمد ساکن شاہ علی بنڈہ اور 29 سالہ سید نوراللہ حسینی ساکن بہادر پورہ علاقہ پنجہ

آن لائن لاٹری کا دھوکہ ، دو نائجرین گرفتار

حیدرآباد ۔ /29 اپریل (سیاست نیوز) آندھراپردیش سی آئی ڈی کے سائبر کرائم ونگ نے آن لائن لیاٹری دھوکہ دہی میں ملوث دو نائجیرین باشندوں کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ چتور سے تعلق رکھنے والے چنا بینگری شنکر ریڈی نے سائبر کرائم پولیس سے شکایت درج کروائی جس میں یہ بتایا کہ آن لائن لاٹری جیتنے کی اطلاع دیتے ہوئے نامعلوم افراد نے ان

سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی کا شکار خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /29 اپریل ( سیاست نیوز ) میرپیٹ کے علاقہ میں ایک خاتون نے شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ وی سنگما نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سنگما کی یہ دوسری شادی تھی ۔ جو فروری 2015 میں ہوئی تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سنگما لنن نگر علاقہ کے ساکن وینکٹیش کی بیوی تھی ۔ اس خاتون کی پہ

جوبلی ہلز میں قیمتی اراضی پر ناجائز قبضہ کی کوشش ناکام

حیدرآباد ۔ 28 ۔ اپریل (سیاست نیوز) جوبلی ہلز پولیس نے اپنے حدود کے ایک پوش علاقہ میں قیمتی اراضی پر ناجائز قبضہ کی کوشش اور جعلسازی میں ملوث آٹھ کے منجملہ پانچ ملزمین کو گرفتار کرلیا ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ویسٹ زون کے بموجب ملزمین نے پتہ چلا لیا کہ جوبلی ہلز کوآپریٹیو ہاوز بلڈنگ سوسائٹی لمٹیڈ کے تحت پلاٹ نمبر 550-V کے مالکین ایک طویل عرصہ س

لڑکیوں سے ملاقات کا جھانسہ‘ دھوکہ باز گرفتار

حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) پولیس نے آج ایک سہ رکنی ٹولی کو گرفتار کرلیا جو انٹر نیٹ پر اشتہارات کے ذریعہ خواہشمند گاہکوں کو خوبصورت لڑکیوں کے ساتھ عیاشی کے وعدہ پر دھوکہ دے رہے تھے اور ان سے بھاری رقومات ہڑپ رہے تھے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ مسٹر روی ورما نے بتایا کہ 28 سالہ بی پربھاکر عرف آدتیہ ساکن موتی نگر اپنے دو ساتھ

سرخ صندل کی اسمگلنگ ‘ تلگواداکارہ نیتو اگروال گرفتار

حیدرآباد 26 اپریل ( پی ٹی آئی ) ایک تلگواداکارہ نیتو اگروال کو آج آندھرا پردیش پولیس نے سرخ صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ کے کیس میں گرفتار کرلیا ہے ۔ اداکارہ گذشتہ چند دن سے روپوش تھی ۔ اسے کرنول ضلع میں گرفتار کیا گیا ۔ پولیس نے بتایا کہ اداکارہ کو عدالتی تحویل میں دیدیا گیا ہے تاہم اس کا پولے ریمانڈ لیا جائیگا ۔ کرنول سپرنٹنڈنٹ پولیس اے ر