منچلے دوستوں کی نادانی ‘ ایک نوجوان کی موت کی وجہ بن گئی

حیدرآباد 10 ؍ مئی ( سیاست نیوز) نو عمر لڑکوں کی نادانی اپنے دوست کیلئے جان لیوا ثابت ہوئی جب چند منچلے دوستوں نے شرط لگا کر کُشتیوں کا مقابلہ کروایا ۔کنپٹی پر گھونسہ لگ جانے سے 17 سالہ نبیل محمد کی موت واقع ہوگئی ۔ 3 مئی کو پیش آئے اس واقعہ کو نوجوانوں نے حادثہ قرار دینے کی کوشش کی لیکن اُن کی ہی ویڈیو ان کیلئے شکنجہ بن گئی ۔ تفصیلات کے ب

اتفاقی طور پر گولی چلنے سے انسپکٹر زخمی

نلگنڈہ ۔ 9 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : پولیس ہیڈکوارٹر نلگنڈہ میں ریوالور صاف کرنے کے دوران اتفاقاً گولی چل گئی جس کی وجہ اسپیشل برانچ انسپکٹر مسٹر بھاسکر زخمی ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ گولی کے چل پڑنے کے موقع پر پولیس عہدیداروں کا اجلاس جاری تھا ۔ زخمی انسپکٹر بھاسکر کو فوری سرکاری دواخانہ سے رجوع کیا گیا اس واقعہ سے انسپکٹر کا ہاتھ زخمی ہ

جبراً وصولی ، لوٹ مار کی منصوبہ ساز ٹولی گرفتار

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : جبراً وصولی لوٹ مار اور ڈکیتی کا منصوبہ رکھنے والی ایک ٹولی کو پولیس نے بے نقاب کردیا ۔ سائبر آباد پولیس کی اسپیشل آپریشن ٹیم ( ایس او ٹی ) نے کشائی گوڑہ علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک کار کے ساتھ چار افراد کو گرفتار کرلیا ۔ تاہم اس ٹولی کا اصل سرغنہ جس نے ہتھیاروں کا انتظام کیا تھا ۔ وہ پولیس کی گرفت

کمسن پانی کے سمپ میں گر کر فوت

حیدرآباد 8 مئی ( سیاست نیوز) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک کمسن لڑکا پانی کے سمپ میں گر کر فوت ہوگیا ۔راجندر نگر پولیس کے مطابق 9 سالہ چندر شیکھر جو عطا پور علاقہ کے ساکن پنڈاری کا بیٹا تھا ۔ طالب علم بتایا گیا ہے ۔ شیکھر کل اپنے مکان کے قریب کھیل میں مصروف تھا کہ پانی کے سمپ میں گر کر شدید متاثر ہوگیا اور علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔

بلندی سے گرنے پر ایک شخص فوت

حیدرآباد 8 مئی ( سیاست نیوز)کشائی گوڑہ کے علاقہ میں مشتبہ طور پر بلندی سے گرنے کے سبب ایک شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 48 سالہ وینکنا جو پیشہ سے مستری تھا۔ چیرلہ پلی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ وہ کل دوسری منزل سے مشتبہ طور پر گر کر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

ایرپورٹ پر 2.76 کیلو سونا ضبط

حیدرآباد۔ 7 مئی (سیاست نیوز) سونے کی اسمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کسٹمس عہدیداروں نے حیدرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر علیحدہ واقعات میں دو مسافرین سے 2.76 کیلو مالیتی 93 لاکھ روپئے کا سونا برآمد کرلیا۔ بینکاک سے آنے والے ایک مسافر کے پاس 2.36 سونا برآمد ہوا جو الیکٹرانک آلہ میں چھپا ہوا تھا ، اس کا تعلق ہریانہ سے ہے۔ دوسرے واقعہ

ضبط کردہ 3500 ٹن سرخ صندل کی لکڑی کا ہراج

حیدرآباد۔ 6 مئی (پی ٹی آئی) حکومت آندھراپردیش نے آج فیصلہ کیا ہیکہ ضبط شدہ 3500 ٹن سرخ صندل کی لکڑی کو ہراج کیا جائے گا۔ عالمی ٹنڈرس کی تبدیلی کے ذریعہ الیکٹرانک پلیٹ فارم پر یہ ہراج ہوگا۔ سرکاری جی او جاری کردیا گیا ہے اور ٹنڈر کمیٹی کی سفارشات کا جائزہ لینے کے بعد ہی فیصلہ کیاگیا ہے۔ ڈائرکٹر جنرل وارنٹ ٹریڈ نے قبل ازیں حکومت کو اجازت

خواجہ گوڑہ نارسنگی میں قدیم درگاہ کا غلاف مبارک نذرآتش

حیدرآباد ۔ 6 مئی (سیاست نیوز) خواجہ گوڑہ نارسنگی روڈ پر آج دوپہر بعض نامعلوم شرپسند عناصر نے قدیم درگاہ کے غلاف مبارک کو نذرآتش کردیا۔ قریب میں واقع نشان مبارک کو بھی نقصان پہنچایا۔ اس واقعہ کا پتہ چلنے پر مقامی عوام جمع ہوگئے اور احتجاج کیا، جس سے صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ نارسنگی پولیس کی ٹیم فوری حرکت میں آ کر درگاہ پہنچ گئی اور مقام ک

گٹکھے کی غیرقانونی تیاری اور فروخت، دو افراد گرفتار

حیدرآباد۔ 6 مئی (سیاست نیوز) گٹکھے کا غیرقانونی تیاری اور فروخت میں ملوث دو افراد کو ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں گٹکھے کے پیاکٹس ضبط کرلئے۔ بتایا جاتا ہے کہ 32 سالہ محمد مصطفی ساکن چنچل گوڑہ (گڈی باؤلی) اور 31 سالہ محمد محبوب ساکن فتح شاہ نگر معین باغ غیرقانونی طور پر مختلف برانڈس کے گٹکھے ک