اسمبلی میں تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث کو یقینی بنانے حکمت عملی
حیدرآباد۔/3جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ارکان اسمبلی نے ریاستی وزیر پنچایت راج جانا ریڈی سے ملاقات کی اور اسمبلی میں تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث کو یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اسمبلی اجلاس کے التواء کے بعد ٹی آر ایس فلور لیڈر ای راجندر کی قیادت میں ٹی آر ایس ارکان اسمبلی نے جانا ریڈی سے ملاقات کی اور مسو