نظام کے خلاف اظہار خیال ’ جھوٹ کا پلندہ ‘ ایٹالہ راجندر کا رد عمل
حیدرآباد۔20جنوری ( سیاست نیوز) قائد ٹی آر ایس مقننہ پارٹی مسٹر ای راجندر نے سیما آندھرا تلگودیشم پارٹی رکن اسمبلی مسٹر پی کیشو کے ریاست آندھراپردیش کی تنظیم جدید مسودہ بل 2013 پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے اظہار کردہ خیالات کو ’ جھوٹ کا پلندہ ‘ سے تعبیر کیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور ایوان میں حقائق پر مبنی اظہار خیال کرنے کا انہ