سیما۔ آندھرا قائدین پر تلنگانہ بل کو تعطل کا شکار بنانے کا الزام
حیدرآباد۔26جنوری(سیاست نیوز)سیما۔ آندھرا قائدین تلنگانہ ریاست کی تشکیل کو تعطل کا شکار بنانے کے لئے تلنگانہ مسودہ بل پر بحث کو غیر ضروری طول دینے کی کوشش کررہے ہیں سینئر جرنلسٹ وسماجی جہدکار پی یادگیری تلنگانہ ریسور س سنٹر کے 106ویں مذاکرہ سے خطاب کے دوران سیما۔ آندھراقائدین پر یہ الزام عائد کیا۔ ایوان اسمبلی میںتلنگانہ بل اور