پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی منظوری کانگریس پر ذمہ داری عائد : پروفیسر کودنڈا رام
حیدرآباد۔/6فبروری، ( سیاست نیوز) صدر نشین تلنگانہ پولٹیکل جوائنٹ ایکشن کمیٹی پروفیسر کودنڈا رام نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی منظوری کی ذمہ داری کانگریس پارٹی پر عائد ہوتی ہے۔ پروفیسر کودنڈا رام جے اے سی کے دیگر قائدین کے ساتھ نئی دہلی پہنچے جہاں وہ مختلف جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ بل کی تائید کی اپیل کری