چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کو برطرف کرنے کانگریس کا غور
حیدرآباد 7 فبروری (سیاست نیوز) مرکزی کابینہ میں علیحدہ ریاست تلنگانہ بِل کو منظوری دیئے جانے کے فوری بعد وزیراعظم کی قیامگاہ پر کانگریس کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اِس اجلاس میں صدرنشین یو پی اے مسز سونیا گاندھی نے بھی شرکت کی۔ باوثوق ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے بموجب اجلاس میں چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی کے خلاف کارروائی پر غور