قطب شاہی اور آصف جاہی حکمراںفرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علمبردار

حیدرآباد۔9 فبروری(سیاست نیوز) قطب شاہی اور آصف جاہی دور کے تمام شعبہ حیات میں لائے گئے جدید اصلاحات کی تشہیر کو ناگزیر قراردیتے ہوئے انگریز مورخ محترمہ کیرن لیونارڈ نے قطب شاہی اور آصف جاہی حکمرانوں کوفرقہ وارنہ ہم اہنگی کا عظیم علمبردار قراردیا۔تلنگانہ حامی خواتین متحدہ تنظیم مکتا کے زیر اہتمام سنتوش نگر میں منعقدہ خصوصی نشس

اسمبلی مختصر بجٹ سیشن کا 10 فروری سے آغاز

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ریاستی قانون ساز اسمبلی و ریاستی کونسل کے مختصر مدتی بجٹ سیشن کا 10 فروری سے آغاز ہوگا ۔ توقع کی جارہی ہے کہ یہ بجٹ اجلاس صرف چار تا 5 یوم کا ہوگا کیوں کہ ریاستی وزیر فینانس مسٹر اے رام نارائن ریڈی 10 فروری کو دس بجکر آٹھ منٹ پر علی الحساب بجٹ ایوان میں پیش کریں گے ۔ ریاستی قانون ساز اسمبلی کے باوثوق ذر

کیشوراؤ کو ووٹ پر نرساریڈی کے خلاف ہائی کمان سے شکایت، صدر پی سی سی

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر بی ستیہ نارائنا نے راجیہ سبھا کیلئے منتخب ہونے والے کانگریس کے تینوں امیدواروں کو گاندھی بھون میں تہنیت پیش کی۔ پارٹی فیصلے کے خلاف ٹی آر ایس کے امیدوار ڈاکٹر کے کیشو راؤ کو ووٹ دینے والے کانگریس کے رکن اسمبلی مسٹر نرساریڈی کے خلاف ہائی کمان کو شکایت کی اور کسی بھی امی

راجیہ سبھا کیلئے منتخب تین ارکان کی گاندھی بھون میں تہنیت

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر بی ستیہ نارائنا نے راجیہ سبھا کیلئے منتخب ہونے والے کانگریس کے تینوں امیدواروں کو گاندھی بھون میں تہنیت پیش کی۔ پارٹی فیصلے کے خلاف ٹی آر ایس کے امیدوار ڈاکٹر کے کیشو راؤ کو ووٹ دینے والے کانگریس کے رکن اسمبلی مسٹر نرساریڈی کے خلاف ہائی کمان کو شکایت کی اور کسی بھی امیدوا

تلنگانہ ریاست کا خواب بہت جلد شرمندہ تعبیر

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن قانون ساز کونسل مسٹر فاروق حسین نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخالف تلنگانہ تمام 9 درخواستوں کو خارج کردینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد علحدہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔ مسٹر فاروق حسین نے کہا کہ کانگریس پارٹی علحدہ تلنگانہ ریاست تشکیل دینے کے معاملے میں عہد کی

چیف منسٹر کے کاندھے میں درد

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( این ایس ایس) : چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کے کاندھے میں درد ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ علالت محسوس کررہے ہیں ۔ ڈاکٹروں نے انہیں فزیوتھراپی دی ہے کیمپ آفس پر کئی وزراء نے چیف منسٹر سے ملاقات کی اور ان کی صحت سے متعلق جانکاری حاصل کی ۔ ان وزراء میں انم رام نارائن ریڈی ، پی ستیہ نارائنا ، مہدھر ریڈی ، ٹی جی وینکٹیش ، ارسو پرتاپ

درگاہ مولا علی سی سی روڈ ریمپ کا سنگ بنیاد

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (سیاست نیوز) ملکاجگری سرکل جی ایچ ایم سی حدود میں درگاہ مولا علی کی سیڑھیوں کی اونچائی سے زائرین کو راحت دینے کی غرض سے تعمیر کئے جانے والے سی سی روڈ ریمپ کا آج میر محمد ماجد حسین نے سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر میئر نے بتایا کہ یہ کام 6 تا 7 ماہ کے اندر تکمیل کرلیا جائے گا جبکہ یہ موجودہ طور پر ٹنڈر مراحل میں ہے۔ رکن اس

رکن اسمبلی وجئے کمار کانگریس سے مستعفی، وائی ایس آر سی پی میں شامل ہونے کا فیصلہ

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (پی ٹی آئی) ویزاگ (نارتھ) کے کانگریس کے رکن اسمبلی ٹی وجئے کمار نے علحدہ ریاست تلنگانہ تشکیل دینے کے کانگریس ہائی کمان کے فیصلہ کے خلاف احتجاجاً آج کانگریس پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔ مسٹر وجئے کمار نے اب وائی ایس آر کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ کل ایک ریالی میں جگن موہن ریڈی کی موجودگی میں وائی ای

چیف منسٹر کو حکومت تحلیل کرنے کا مشورہ : لگڑا پاٹی راجگوپال

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ لگڑا پاٹی نے کہا کہ چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کابینہ میں تلنگانہ بل کو منظور کرنے پر ہی استعفیٰ دینے کیلئے تیار تھے۔ تاہم انہوں نے چیف منسٹر کو 21 فبروری تک انتظار کرنے کا مشورہ دے چکے ہیں۔ آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے لگڑا پاٹی راجگوپال نے کہا کہ علحدگی پسند قائدین کو چیف منسٹر ب

انٹیگریٹیڈ آئی ٹی آئی کوچنگ کیساتھ دو سالہ مفت ریسیڈنشیل انٹرمیڈیٹ پروگرام

حیدرآباد ۔ 8 فبروری (پریس نوٹ) ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جانب سے انٹیگریٹیڈ آئی ٹی آئی کوچنگ کے ساتھ مفت دو سالہ ریسیڈنشیل انٹرمیڈیٹ پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ آئی آئی ٹیز میں مسلمانوں کی انتہائی کم یعنی صرف 3 فیصد نمائندگی کے پیش نظر یہ پروگرام شروع کیا جارہا ہے تاکہ وہ ان اداروں میں زیادہ سے زیادہ داخلے حاصل کرسکیں۔ آئی آئی

مرکزی کابینہ میں تلنگانہ بل کی منظوری کا خیرمقدم: جناب محمد علی شبیر

حیدرآباد۔/8فبروری، ( سیاست نیوز) پردیش کانگریس کے نائب صدر اور رکن قانون ساز کونسل محمد علی شبیر نے مرکزی کابینہ کی جانب سے تلنگانہ بل کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے سیما آندھرا قائدین بشمول چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کی شدید مخالفت کے باوجود مرکزی کابینہ کی جانب سے تلنگانہ بل کی منظوری سے متعلق فیصلہ کو جرأتمندانہ قراردیا۔ مح

چیف منسٹر استعفیٰ دینے تیار

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ریاستی چیف منسٹر مسٹر این کرن کمار ریڈی نے ریاست کی تقسیم یعنی آندھرا پردیش تنظیم جدید مسودہ بل 2013 کی مرکزی کابینہ میں منظوری کے باعث انتہائی مایوسی سے دوچار ہوچکے ہیں اور اس تازہ ترین صورتحال پر مسٹر این کرن کمار ریڈی نے آج اپنے ہم خیال ریاستی وزراء ارو ارکان اسمبلی سے بذریعہ ٹیلی فون ربط کر کے ت

مختلف شعبہ حیات میں تیز رفتار ترقی، حسن نوریان کی پریس کانفرنس

حیدرآباد۔/8فبروری، ( سیاست نیوز) قونصل جنرل ایران متعینہ حیدرآبا جناب حسن نوریان نے کہا کہ ایران میں حسن روحانی کی زیر قیادت حکومت اعتدال پسند ہے اور ان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایران مختلف شعبوں میں تیز رفتار ترقی کی سمت گامزن ہے۔ ایران میں اسلامی انقلاب کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسن نوریان نے کہا

چیف منسٹر کے خلاف کارروائی کا امکان مسترد

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : کانگریس کے جنرل سکریٹری و انچارج آندھرا پردیش کانگریس امور مسٹر ڈگ وجئے سنگھ نے چیف منسٹر کے خلاف کوئی کارروائی کرنے سے انکار کرتے ہوئے تمام افواہوں کو مسترد کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس ہائی کمان نے سیما آندھرا کے قائدین کو اپنی رائے کھل کر پیش کرنے کا موقع فراہم کیا تھا ۔ چیف منسٹر کا دہلی اح

ترقیاتی و فلاحی اسکیمات پر عمل آوری میں تیزی پیدا کرنے کی ہدایت

حیدرآباد۔/8فبروری، ( سیاست نیوز) تشکیل تلنگانہ کے سلسلہ میں نئی دہلی میں جاری سرگرمیوں اور چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کے استعفی کی قیاس آرائیوں کے درمیان حکومت نے ترقیاتی اور فلاحی اسکیمات پر عمل آوری میں تیزی پیدا کرنے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے۔ چیف منسٹر کرن کمار ریڈی نے مختلف محکمہ جات کے پرنسپل سکریٹریز اور سکریٹریز کے ساتھ علحدہ ع

اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے دفاتر آج کھلے رہیں گے

حیدرآباد۔/8فبروری، ( سیاست نیوز) اقلیتی فینانس کارپوریشن کی بینک قرضہ جات سے مربوط سبسیڈی فراہمی اسکیم کیلئے آج تعطیل کے باوجود ریاست بھر میں درخواستیں وصول کی گئیں۔ حکومت نے اس اسکیم کے تحت درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 10فبروری مقرر کی ہے۔ درمیان میں دو تعطیلات کو دیکھتے ہوئے منیجنگ ڈائرکٹر اقلیتی فینانس کارپوریشن پروفیسر ا

راجیہ سبھا انتخابات : کانگریس 3 ، تلگودیشم 2 ، ٹی آر ایس ایک پر کامیاب ایم اے خان کو سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا اعزاز، کیشو را

حیدرآباد /7 فروری (سیاست نیوز) راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس کے 3، تلگودیشم کے 2 اور ٹی آر ایس کے ایک امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔ ایم اے خان نے سب سے زیادہ 49 ووٹ حاصل کئے، اسپیکر اسمبلی این منوہر نے پہلا اور کانگریس رکن اسمبلی پی وشنو وردھن ریڈی نے آخری ووٹ دیا، جب کہ کانگریس رکن اسمبلی ڈی وینکٹیشور نے کسی بھی امیدوار کے حق میں اپ

چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کو برطرف کرنے کانگریس کا غور

حیدرآباد 7 فبروری (سیاست نیوز) مرکزی کابینہ میں علیحدہ ریاست تلنگانہ بِل کو منظوری دیئے جانے کے فوری بعد وزیراعظم کی قیامگاہ پر کانگریس کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اِس اجلاس میں صدرنشین یو پی اے مسز سونیا گاندھی نے بھی شرکت کی۔ باوثوق ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے بموجب اجلاس میں چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی کے خلاف کارروائی پر غور