کانگریس پارٹی تلنگانہ کے مسئلہ پر عہد کی پابند ، بل کی منظوری متوقع
حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : سابق صدر پردیش کانگریس کمیٹی و رکن قانون ساز کونسل مسٹر ڈی سرینواس نے دہلی میں سونیا گاندھی سے ملاقات کرنے کے بعد دونوں ایوانوں میں تلنگانہ کا بل منظور ہونے کی توقع کا اظہار کیا ۔ سرحدوں میں تقسیم ہو کر بھائی بھائی کی طرح مل کر رہنے میں تعاون کرنے کی سیما آندھرا قائدین سے اپیل کی ۔ دہلی میں ریاست ک